تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیرَوی کرنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیرَوی کرنا کے معانیدیکھیے

پَیرَوی کرنا

pairavii karnaaपैरवी करना

محاورہ

مادہ: پَیرَوی

Roman

پَیرَوی کرنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • ضد میں اپنی یا کسی دوسرے کی بات پر قایم رہنا، پچ کرنا
  • تائید کرنا
  • کوشش کرنا
  • اتباع کرنا

Urdu meaning of pairavii karnaa

Roman

  • zid me.n apnii ya kisii duusre kii baat par qaayam rahnaa, pich karnaa
  • taa.iid karnaa
  • koshish karnaa
  • ittibaa karnaa

English meaning of pairavii karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • trying
  • to support
  • follow, act according to injunctions or religious teachings
  • to represent someone in a lawsuit

पैरवी करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ज़िद में अपनी या किसी दूसरे की बात पर स्थिर रहना, पिच करना
  • प्रयत्न करना
  • समर्थन करना,
  • पालन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیرَوی کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیرَوی کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone