تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پہلی بوہنی اَللہ مِیاں کی آس" کے متعقلہ نتائج

پہلی بوہنی اَللہ مِیاں کی آس

صبح دکان کھولتے ہی پہلے گاہک کے ہاتھ مال بیچنے کے وقت خدا کی مہربانی کا آسرا ہوتا ہے کہ شام تک خوب مال بکے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں پہلی بوہنی اَللہ مِیاں کی آس کے معانیدیکھیے

پہلی بوہنی اَللہ مِیاں کی آس

pahlii bohnii allaah miyaa.n kii aasपहली बोहनी अल्लाह मियाँ की आस

نیز - صُبْح کی بوہْنی اَللہ مِیاں کی آس, صبح کی بوہنی اور اَللہ مِیاں کی آس

ضرب المثل

پہلی بوہنی اَللہ مِیاں کی آس کے اردو معانی

  • صبح دکان کھولتے ہی پہلے گاہک کے ہاتھ مال بیچنے کے وقت خدا کی مہربانی کا آسرا ہوتا ہے کہ شام تک خوب مال بکے گا
  • اگر پہلی فروخت اچھے آدمی کے پاس ہو تو سارا دن فائدہ دیتا ہے
  • صبح دوکان پر پہلا گاہک آنے پر مسلمان دوکاندار کہا کرتے ہیں

    مثال - دوکاندار صبح کی پہلی فروخت کو بہت اہمیت دیتے ہیں، وہ اس سے دن بھر کی کمائی کا اندازہ لگاتے ہیں اور پہلے گاہک کو کبھی واپس نہیں کرتے۔

पहली बोहनी अल्लाह मियाँ की आस के हिंदी अर्थ

  • सुबह दुकान खोलते ही पहले ग्राहक के हाथ माल बेचने के समय ईश्वर की मेहरबानी का आसरा होता है कि शाम तक ख़ूब माल बिकेगा
  • यदि पहली बिक्री अच्छे व्यक्ति के पास हो तो सारा दिन लाभ देता है
  • सुबह दुकान पर पहला ग्राहक आने पर मुसलमान दूकानदार कहा करते हैं

    विशेष - दूकानदार सुबह की पहली बिक्री को बड़ा महत्व देते हैं, वह उससे दिन भर की बिक्री का अनुमान लगाते हैं और पहले ग्राहक को कभी वापस नहीं करते।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پہلی بوہنی اَللہ مِیاں کی آس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پہلی بوہنی اَللہ مِیاں کی آس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words