تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرْبَت

پہاڑ، کوہ

پارْبَت

رک : پربت ، پہاڑ .

پَربَت آسَن

پدم آسن کرتے وقت ہاتھ اوپر لے جا کر ایک دوسرے سے ملا کر ہاتھ جوڑ کر نمسکار کرتے ہیں اور ہاتھ ویسے ہی وہاں رکھتے ہیں

پَرْبَت کو رائی کرے، رائی کو پَربَت مان

خدا چھوٹے کو بڑا اور بڑے کو چھوٹا کرنے پر قادر ہے، خدا میں بڑی قدرت ہے

پَرْبَت کَنوَر

پہاڑ کا شہزادہ ؛ طوطا.

پَرْبَت کو رائی کَرْنا

بڑی چیز یا بات کو چھوٹا یا معمولی بتانا (خدا کی صفات کے لیے کہ اس کے نزدیک بڑی سے بڑی چیز بے حقیقت ہے).

پَرْبَتی

ایک قسم کا کدو جو پہاڑ میں پیدا ہوتا ہے

پَرْبَتیا

پہاڑ سے متعلق، پہاڑ کا

پارْبَتی

شیوجی کی بیوی، درگا کا ایک نام، شیوجی کی رانی

پَیر بَٹائی

کھلیانی بٹائی جو اُڑان سے پہلے کاشت کار اور زمین دار کے درمیان حصہ رسدی بان٘ٹ لی جائے.

پُوری بات

مکمل بات، پورا فقرہ، پورا مضمون

پَرائی بات

دوسرے کا معاملہ ، غیر کی بات.

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

پِیرِ بَیعَت

مرشد جس سے بیعت ہو

نانگا پَربَت

وہ پہاڑ جس پر کوئی پودا وغیرہ نہ ہو، بنجر پہاڑ نیز ایک مشہور پہاڑی چوٹی کا نام جو پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع ہے

ہِماچَل پَربَت

رک : ہما چل ۔

رائی کو پَرْبَت کَرے اور پَرْبَت کَرے رائی مان

خدا کی تعریف میں کہتے ہیں ، یعنی بنانے اور بگاڑنے والا خدا ہے

رائی کو پَرْبَت کَرے اور پَرْبَت کو رائی مان

خدا کی تعریف میں کہتے ہیں ، یعنی بنانے اور بگاڑنے والا خدا ہے

سُمیر پَرْبَت

سُمیر پہاڑ.

رائی کو پَربَت کَرنا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

رائی کا پَربَت کَرنا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

رائی کا پَرْبَت بَنانا

make a mountain out of a molehill

رائی کا پَرْبَت ہونا

نہایت چھوٹے درجے سے بہت بڑے درجے ہر پہنْچ جانا ، چھوٹے معاملے سے بڑا ہو جانا ، بات کا بتنگڑ بن جانا ، ذرا سئ باک کا بے سبب بڑھ جانا.

رائی کا پَربَت کَر دِکھانا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

لاچاری پَرْبَت سے بھاری

لاچاری سخت مصبیت ہے، مصیبت ادنیٰ بھی بہت ہے

رائِی سے پَربَت ہوجانا

چھوٹے معاملے سے بہت بڑا ہوجانا

رائی کا پَرْبَت بَن جانا

ذرا سی بات کا بڑا فساد پھیل جانا، کام بڑھ جانا

رائی کا پَرْبَت ہو جانا

نہایت چھوٹے درجے سے بہت بڑے درجے ہر پہنْچ جانا ، چھوٹے معاملے سے بڑا ہو جانا ، بات کا بتنگڑ بن جانا ، ذرا سئ باک کا بے سبب بڑھ جانا.

probation officer

افسرِ آزمایش

رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

probative

ثابت کن

probity

دُرُسْتی

پُروبِٹ

وصیت نامے کی سرکاری تصدق ، وصیت نامے کی مصدقہ نقل.

پَرائی بوٹی پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

رام بَھروسے جو رَہیں پَربَت پَر لَہْرائیں، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

پروبیشْنَری

پروبیشنر (رک) سے منسوب .

probation

اِمْتِحان

probate

دستاویز وصیت نامہ

probationer

مُبْتَدی

probatory

امتحانی

probational

امیدواری

probationary

امیدواری

پروبیشَن

ملازمت سے پہلے متعلقہ کام سیکھنے کا زمانہ ، کار آموزی کی مدت ، مدت آزمائش .

پَرے بَیٹھو

۔ دور بیٹھو۔ الگ بیٹھو۔ ع

پروبیشْنَر

وہ ملازم جو زیر تربیت یا زیر آزمائش ہو ، کار آموز .

پَرے بَیٹھنا

الگ یا علیحدہ بیٹھنا، دور رہنا، پاس نہ بیٹھنا

پَرے بِٹھانا

الگ یا دور بٹھانا، پاس نہ آنے دینا

پُورْبی ٹھاٹھ

کافی ٹھاٹھ کی لوٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

pahaa.D TuuT pa.Dnaaपहाड़ टूट पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَہاڑ

  • Roman
  • Urdu

پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سخت مصیبت آ جانا، بڑا صدمہ پہن٘چنا، بہت بڑی آفت ناگہانی کا نازل ہونا

Urdu meaning of pahaa.D TuuT pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht musiibat aa jaana, ba.Daa sadma pahunchnaa, bahut ba.Dii aafat-e-naagahaanii ka naazil honaa

English meaning of pahaa.D TuuT pa.Dnaa

Compound Verb

  • get into trouble, to suffer a lot, big trouble

पहाड़ टूट पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सख़्त मुसीबत आजाना, बड़ा कष्ट पहुंचना, बहुत बड़ी आफत या मुसीबत नाज़िल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْبَت

پہاڑ، کوہ

پارْبَت

رک : پربت ، پہاڑ .

پَربَت آسَن

پدم آسن کرتے وقت ہاتھ اوپر لے جا کر ایک دوسرے سے ملا کر ہاتھ جوڑ کر نمسکار کرتے ہیں اور ہاتھ ویسے ہی وہاں رکھتے ہیں

پَرْبَت کو رائی کرے، رائی کو پَربَت مان

خدا چھوٹے کو بڑا اور بڑے کو چھوٹا کرنے پر قادر ہے، خدا میں بڑی قدرت ہے

پَرْبَت کَنوَر

پہاڑ کا شہزادہ ؛ طوطا.

پَرْبَت کو رائی کَرْنا

بڑی چیز یا بات کو چھوٹا یا معمولی بتانا (خدا کی صفات کے لیے کہ اس کے نزدیک بڑی سے بڑی چیز بے حقیقت ہے).

پَرْبَتی

ایک قسم کا کدو جو پہاڑ میں پیدا ہوتا ہے

پَرْبَتیا

پہاڑ سے متعلق، پہاڑ کا

پارْبَتی

شیوجی کی بیوی، درگا کا ایک نام، شیوجی کی رانی

پَیر بَٹائی

کھلیانی بٹائی جو اُڑان سے پہلے کاشت کار اور زمین دار کے درمیان حصہ رسدی بان٘ٹ لی جائے.

پُوری بات

مکمل بات، پورا فقرہ، پورا مضمون

پَرائی بات

دوسرے کا معاملہ ، غیر کی بات.

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

پِیرِ بَیعَت

مرشد جس سے بیعت ہو

نانگا پَربَت

وہ پہاڑ جس پر کوئی پودا وغیرہ نہ ہو، بنجر پہاڑ نیز ایک مشہور پہاڑی چوٹی کا نام جو پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع ہے

ہِماچَل پَربَت

رک : ہما چل ۔

رائی کو پَرْبَت کَرے اور پَرْبَت کَرے رائی مان

خدا کی تعریف میں کہتے ہیں ، یعنی بنانے اور بگاڑنے والا خدا ہے

رائی کو پَرْبَت کَرے اور پَرْبَت کو رائی مان

خدا کی تعریف میں کہتے ہیں ، یعنی بنانے اور بگاڑنے والا خدا ہے

سُمیر پَرْبَت

سُمیر پہاڑ.

رائی کو پَربَت کَرنا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

رائی کا پَربَت کَرنا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

رائی کا پَرْبَت بَنانا

make a mountain out of a molehill

رائی کا پَرْبَت ہونا

نہایت چھوٹے درجے سے بہت بڑے درجے ہر پہنْچ جانا ، چھوٹے معاملے سے بڑا ہو جانا ، بات کا بتنگڑ بن جانا ، ذرا سئ باک کا بے سبب بڑھ جانا.

رائی کا پَربَت کَر دِکھانا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

لاچاری پَرْبَت سے بھاری

لاچاری سخت مصبیت ہے، مصیبت ادنیٰ بھی بہت ہے

رائِی سے پَربَت ہوجانا

چھوٹے معاملے سے بہت بڑا ہوجانا

رائی کا پَرْبَت بَن جانا

ذرا سی بات کا بڑا فساد پھیل جانا، کام بڑھ جانا

رائی کا پَرْبَت ہو جانا

نہایت چھوٹے درجے سے بہت بڑے درجے ہر پہنْچ جانا ، چھوٹے معاملے سے بڑا ہو جانا ، بات کا بتنگڑ بن جانا ، ذرا سئ باک کا بے سبب بڑھ جانا.

probation officer

افسرِ آزمایش

رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

probative

ثابت کن

probity

دُرُسْتی

پُروبِٹ

وصیت نامے کی سرکاری تصدق ، وصیت نامے کی مصدقہ نقل.

پَرائی بوٹی پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

رام بَھروسے جو رَہیں پَربَت پَر لَہْرائیں، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

پروبیشْنَری

پروبیشنر (رک) سے منسوب .

probation

اِمْتِحان

probate

دستاویز وصیت نامہ

probationer

مُبْتَدی

probatory

امتحانی

probational

امیدواری

probationary

امیدواری

پروبیشَن

ملازمت سے پہلے متعلقہ کام سیکھنے کا زمانہ ، کار آموزی کی مدت ، مدت آزمائش .

پَرے بَیٹھو

۔ دور بیٹھو۔ الگ بیٹھو۔ ع

پروبیشْنَر

وہ ملازم جو زیر تربیت یا زیر آزمائش ہو ، کار آموز .

پَرے بَیٹھنا

الگ یا علیحدہ بیٹھنا، دور رہنا، پاس نہ بیٹھنا

پَرے بِٹھانا

الگ یا دور بٹھانا، پاس نہ آنے دینا

پُورْبی ٹھاٹھ

کافی ٹھاٹھ کی لوٹ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone