تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپی کے من میں پاپ ہی بسے" کے متعقلہ نتائج

حَرام کار

زانی، بدکار، بد فعل، حرام کام کرنے والا

حَرام کاری

زنا، بدکاری، بدفعلی

حَرام کَر دینا

۔متعدی۔ تلخ کردینا۔ بدمزہ کردینا۔ ناگوار کردینا۔ تمھاری بدمزاحی نے زندگی حرام کردی۔

حَرَم کَرنا

لون٘ڈی بنانا ، بیوی بنانا ؛ داشتہ رکھنا .

حَرام کَرْنا

ناجائز ٹھہرانا، ممنوع قرار دینا

حَرِیمِ قُدْس

مقدّس مقام، بارگاہِ الٰہی

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

نِینْد حَرام کَر دینا

جاگنا (خصوصاً) بلاوجہ جاگنا ۔

نِینْدیں حَرام کَر دینا

نیند اُڑا دینا ؛ بہت زیادہ پریشان کرنا ، نہایت دق کرنا ۔

نِیندیں حَرام کَر لینا

(فکر کے سبب) بالکل نہ سونا ، بہت جاگنا ؛ نہایت فکر مند ہونا (اپنی کے ساتھ مستعمل) ۔

کھانا پانی حَرام کَرْلینا

قطعاً کچھ نہ کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپی کے من میں پاپ ہی بسے کے معانیدیکھیے

پاپی کے من میں پاپ ہی بسے

paapii ke man me.n paap hii baseपापी के मन में पाप ही बसे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پاپی کے من میں پاپ ہی بسے کے اردو معانی

  • شریر آدمی ہر وقت شرارت کی باتیں سوچتا رہتا ہے
  • گناہ گار کا خیال ہر وقت برائی کی طرف رہتا ہے

Urdu meaning of paapii ke man me.n paap hii base

  • Roman
  • Urdu

  • shariir aadamii haravqat sharaarat kii baate.n sochtaa rahtaa hai
  • gunaahgaar ka Khyaal haravqat buraa.ii kii taraf rahtaa hai

पापी के मन में पाप ही बसे के हिंदी अर्थ

  • उद्दंड व्यक्ति हर समय उद्दंडता ही की बातें सोचता रहता है
  • पापी का ध्यान हर समय पाप की ओर ही रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرام کار

زانی، بدکار، بد فعل، حرام کام کرنے والا

حَرام کاری

زنا، بدکاری، بدفعلی

حَرام کَر دینا

۔متعدی۔ تلخ کردینا۔ بدمزہ کردینا۔ ناگوار کردینا۔ تمھاری بدمزاحی نے زندگی حرام کردی۔

حَرَم کَرنا

لون٘ڈی بنانا ، بیوی بنانا ؛ داشتہ رکھنا .

حَرام کَرْنا

ناجائز ٹھہرانا، ممنوع قرار دینا

حَرِیمِ قُدْس

مقدّس مقام، بارگاہِ الٰہی

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

نِینْد حَرام کَر دینا

جاگنا (خصوصاً) بلاوجہ جاگنا ۔

نِینْدیں حَرام کَر دینا

نیند اُڑا دینا ؛ بہت زیادہ پریشان کرنا ، نہایت دق کرنا ۔

نِیندیں حَرام کَر لینا

(فکر کے سبب) بالکل نہ سونا ، بہت جاگنا ؛ نہایت فکر مند ہونا (اپنی کے ساتھ مستعمل) ۔

کھانا پانی حَرام کَرْلینا

قطعاً کچھ نہ کھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپی کے من میں پاپ ہی بسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپی کے من میں پاپ ہی بسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone