تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپ روگ" کے متعقلہ نتائج

ناپاکی

پاک نہ ہونے کی حالت، نجاست، گندگی

ناپاکی کے بال

پیڑو پر اُگنے والے بال جو بلوغت کی علامت ہوتے ہیں ، جھانٹیں ، موئے زہار ، ستر کے بال ، شرم گاہ کے بال

ناپاکی اُتارنا

انزال کے بعد نہانا ، غسلِ جنابت کرنا ؛ حیض و نفاس کا غسل کرنا ، نجاست دور کرنا

نا پاکِیزَہ

گندہ، ناپاک، نجس

جو میرے سو تیرے، کاہے دانت نپوڑے

میری اور تیری حالت ایک جیسی ہے، کیوں طیش میں آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپ روگ کے معانیدیکھیے

پاپ روگ

paap-rogपाप-रोग

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پاپ روگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امراض خبیثہ، برص، جذام، آتشک وغیرہ، جن کے متعلق مشہور ہے کہ پچھلے جنم کے کسی گناہ کی سزا دینے کے لئے لاحق کئے جاتے ہیں
  • وہ روگ، جو کسی خاص پاپ کرنے سے ہوتا ہے

Urdu meaning of paap-rog

  • Roman
  • Urdu

  • amraaz-e-Khabiisaa, baras, jazaam, aatishak vaGaira, jin ke mutaalliq mashhuur hai ki pichhle janm ke kisii gunaah kii sazaa dene ke li.e laahaq ki.e jaate hai.n
  • vo rog, jo kisii Khaas paap karne se hotaa hai

English meaning of paap-rog

Noun, Masculine

  • a venereal disease

पाप-रोग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मसूरिका या वसन्त नामक रोग। छोटी माता।
  • वैद्यक में कुछ विशिष्ट भीषण या विकट रोग जो पूर्व जन्मों के पापों के फल-स्वरूप होनेवाले माने गये हैं। जैसे-कोढ़, क्षयरोग, लकवा आदि।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناپاکی

پاک نہ ہونے کی حالت، نجاست، گندگی

ناپاکی کے بال

پیڑو پر اُگنے والے بال جو بلوغت کی علامت ہوتے ہیں ، جھانٹیں ، موئے زہار ، ستر کے بال ، شرم گاہ کے بال

ناپاکی اُتارنا

انزال کے بعد نہانا ، غسلِ جنابت کرنا ؛ حیض و نفاس کا غسل کرنا ، نجاست دور کرنا

نا پاکِیزَہ

گندہ، ناپاک، نجس

جو میرے سو تیرے، کاہے دانت نپوڑے

میری اور تیری حالت ایک جیسی ہے، کیوں طیش میں آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپ روگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپ روگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone