تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی" کے متعقلہ نتائج

پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی

کسی کے افلاس اور غربت یا اضطراب و پریشانی یعنی بدحواسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی کے معانیدیکھیے

پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی

paa.nv me.n juutii na sar par Topiiपाँव में जूती न सर पर टोपी

نیز - پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر چوٹی, پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر چپوٹی

ضرب المثل

پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی کے اردو معانی

  • کسی کے افلاس اور غربت یا اضطراب و پریشانی یعنی بدحواسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں
  • نہایت افلاس ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں کہ سر سے پاؤں تک ننگا ہے
  • بیوقوف، بہت غریب

English meaning of paa.nv me.n juutii na sar par Topii

  • be very nervous or bewildered
  • be very poor

पाँव में जूती न सर पर टोपी के हिंदी अर्थ

  • किसी की निर्धनता और ग़रीबी या आतुरता और परेशानी अर्थात उद्विग्नता प्रकट करने के अवसर पर कहते हैं
  • अत्यधिक निर्धनता प्रकट करने के लिए कहते है कि सिर से पैर तक नंगा है
  • सिलविल्ला, बहुत ग़रीब

    विशेष - चपोटी= टोपी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words