تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائِنچا بھاری کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پائِنچا بھاری کَرْنا کے معانیدیکھیے

پائِنچا بھاری کَرْنا

paa.i.nchaa bhaarii karnaaपाइँचा भारी करना

محاورہ

موضوعات: فقرہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

پائِنچا بھاری کَرْنا کے اردو معانی

  • آنا جانا چھوڑ دینا، کسی فعل کو تر ک کرنے کا عہد کرنا، ایک جگہ جم کر بیٹھنا، باہر نہ نکلنا، آمد و رفت ترک کرنا، خانہ نشین ہونا، نہ نکلنے کی قسم کھا لینا

Urdu meaning of paa.i.nchaa bhaarii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aanaa jaana chho.D denaa, kisii pheal ko tark karne ka ahd karnaa, ek jagah jam kar baiThnaa, baahar na nikalnaa, aamad-o-rafat tark karnaa, Khaanaa nashiin honaa, na nikalne kii kha liinaa

पाइँचा भारी करना के हिंदी अर्थ

  • आना जाना छोड़ देना, किसी कार्य को त्यागने का अहद करना, एक जगह जम कर बैठना, बाहर न निकलना, यातायात का त्याग, घर में बैठना, बाहर न निकलने की क़सम खा लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائِنچا بھاری کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائِنچا بھاری کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone