تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان دینا" کے متعقلہ نتائج

جَوالا

شعلہ، لپٹ، بھپکا

جوالا مُکھی

کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی کی لاٹ

روشنی کا دھارا یا مینار

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی

a title of the goddess Durga

جَوالُو

وہ مسافر جسے ٹھگ اپنی دانست میں مار چکے ہوں مگر اس میں دم ہو اور جی اٹھے

جَوالی

جو ملا ہوا گیہوں، جو کا ملا ہوا بھوسا

جِوالا

رک : جیالا

زَوالا

زوال پذیر، جس کو زوال ہوگیا ہو

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

شُعلۂ جَوَّالہ

چکر کھانے والا شعلہ، گردا گرد پھرنے والا شعلہ، آگ کی گیند کی طرح پھرنے والا شعلہ

آوْلے جاوْلے

توام، جڑواں (بچے)

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان دینا کے معانیدیکھیے

نِشان دینا

nishaan denaaनिशान देना

محاورہ

مادہ: نِشان

  • Roman
  • Urdu

نِشان دینا کے اردو معانی

  • بات طے کرتے وقت علامتی طور پر انگوٹھی وغیرہ دینا، نشانی دینا
  • پتا بتانا، سراغ دینا
  • علامت بتانا، نشانی بتانا
  • صحیح کرنا، صاد کرنا، تصدیق کرنا
  • نشاں دہی کرنا، زبانی یا تحریری اشارہ کرنا
  • نشان ڈالنا، پیمائش کر کے لکیر کھینچ دینا، حد بندی کر دینا
  • تشبیہہ دینا

Urdu meaning of nishaan denaa

  • Roman
  • Urdu

  • baat tai karte vaqt alaamtii taur par a.nguuThii vaGaira denaa, nishaanii denaa
  • pata bataanaa, suraaG denaa
  • alaamat bataanaa, nishaanii bataanaa
  • sahii karnaa, saad karnaa, tasdiiq karnaa
  • nishaa.n dahii karnaa, zabaanii ya tahriirii ishaaraa karnaa
  • nishaan Daalnaa, paimaa.ish kar ke lakiir khiinch denaa, hadbandii kar denaa
  • tashbiihaa denaa

निशान देना के हिंदी अर्थ

  • बात निश्चित करते समय लाक्षणिक तौर पर अँगूठी आदि देना, निशानी देना
  • पता बताना, सुराग़ देना
  • लक्षण बताना, निशानी बताना
  • सही करना, सही समझना, सत्य को प्रमाणित करना
  • चिंहित करना, ज़बानी या लिखित संकेत देना
  • निशान डालना, नपाई कर के लकीर खींच देना, घेराबंदी कर देना
  • किसी वस्तु को दूसरी वस्तु के जैसा बताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوالا

شعلہ، لپٹ، بھپکا

جوالا مُکھی

کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی کی لاٹ

روشنی کا دھارا یا مینار

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی

a title of the goddess Durga

جَوالُو

وہ مسافر جسے ٹھگ اپنی دانست میں مار چکے ہوں مگر اس میں دم ہو اور جی اٹھے

جَوالی

جو ملا ہوا گیہوں، جو کا ملا ہوا بھوسا

جِوالا

رک : جیالا

زَوالا

زوال پذیر، جس کو زوال ہوگیا ہو

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

شُعلۂ جَوَّالہ

چکر کھانے والا شعلہ، گردا گرد پھرنے والا شعلہ، آگ کی گیند کی طرح پھرنے والا شعلہ

آوْلے جاوْلے

توام، جڑواں (بچے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشان دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشان دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone