تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا" کے متعقلہ نتائج

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

بالِیدگَی پانا

بڑھنا، نمو ہونا

فَنّی بالِیدَگی

فنّی استعداد ، فن کے بارے میں ماہرانہ پختگی .

خَبِیث بالِیدَگی

ناسوری یا سرطانی افزائش یا بڑھواری

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

رُوح کا بالِیدگَی پانا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا کے معانیدیکھیے

نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا

nipuute kaa ghar suunaa, muurakh kaa hardaa suunaa, daaldarii kaa sab kuchh suunaaनिपूते का घर सूना, मूरख का हरदा सूना, दालदरी का सब कुछ सूना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا کے اردو معانی

  • بے اولاد کا گھر خالی ، بیوقوف کا دل خالی اور بدقسمت کا سب کچھ خالی ہوتا ہے

Urdu meaning of nipuute kaa ghar suunaa, muurakh kaa hardaa suunaa, daaldarii kaa sab kuchh suunaa

  • Roman
  • Urdu

  • beaulaad ka ghar Khaalii, bevaquuf ka dil Khaalii aur badqismat ka sab kuchh Khaalii hotaa hai

निपूते का घर सूना, मूरख का हरदा सूना, दालदरी का सब कुछ सूना के हिंदी अर्थ

  • बेऔलाद का घर ख़ाली, बेवक़ूफ़ का दिल ख़ाली और बदक़िस्मत का सब कुछ ख़ाली होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

بالِیدگَی پانا

بڑھنا، نمو ہونا

فَنّی بالِیدَگی

فنّی استعداد ، فن کے بارے میں ماہرانہ پختگی .

خَبِیث بالِیدَگی

ناسوری یا سرطانی افزائش یا بڑھواری

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

رُوح کا بالِیدگَی پانا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone