تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِینْد سُولی پَر بھی آتی ہے" کے متعقلہ نتائج

غَچّا

غچّہ، دھوکہ، فریب، جُل

غَچّا دینا

ضرب لگانا، چوٹ دینا، مصیبت میں ڈالنا، نقصان پہنچانا

غَچّا کھانا

مصیبت میں پڑنا، مضروب ہونا، نقصان میں ہونا

گَچّی

گچ کا بنا ہوا ، جس پر پلستر ہوا ہو .

گُچّھے

گُچّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

غچی

غَچُو

غَچّہ

دھوکہ، فریب، جُل

گُچّی

چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .

گُچّھی

لچّھی، بالوں وغیرہ کو لپیٹ کر بنایا جانے والا چھوٹا گچّھا

گُچّی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک گڑھا کھود کر مقررہ فاصلے پر کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جس قدر کوڑیاں ان گڑھوں میں آجاتی ہیں وہ پھینکنے والے کی ہوتی ہیں اور جو باہر رہ جاتی ہیں ان میں سے بتائی ہوئی کوڑی کو مار دیتے ہیں تو وہ بھی اسی کی ہو جاتی ہے

گُچّی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گُچّھی پر گِلّی رکھنا کا گُچُھی میں گولیاں ڈالنا

گُچُّو پارا کھیلْنا

عیّاشی کرنا ، ناجائز لہو و لعب میں وقت گزارنا .

گُچّھی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گچھی پر گِلّی رکھنا یا گُچّھی میں گولیاں ڈالنا

قَِطْعَاْتِیْ گُچَّھا

(تشریح) چھوٹی شریانوں کا قطعہ دار گچھا

سات سَہیلی کا گُچّھا

(کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.

گُچَّمْ گُچّھا

مِلا ہوا ، گُتھا ہوا ، جُڑا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِینْد سُولی پَر بھی آتی ہے کے معانیدیکھیے

نِینْد سُولی پَر بھی آتی ہے

nii.nd suulii par bhii aatii haiनींद सूली पर भी आती है

نیز : سُولی پَر بھی نِینْد آتی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِینْد سُولی پَر بھی آتی ہے کے اردو معانی

  • نیند ایک فطری عمل ہے جو ہر حالت میں آ جاتی ہے، عادت کبھی نہیں رکتی
  • نیند ایسی چیز ہے جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی آ جاتی ہے

Urdu meaning of nii.nd suulii par bhii aatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • niind ek fitrii amal hai jo har haalat me.n aa jaatii hai, aadat kabhii nahii.n ruktii
  • niind a.isii chiiz hai jo mushkil se mushkil haalaat me.n bhii aa jaatii hai

नींद सूली पर भी आती है के हिंदी अर्थ

  • नींद एक प्राकृतिक क्रिया है जो हर हालत में आ जाती है, स्वभाव कभी नहीं बदलता
  • नींद ऐसी चीज़ है जो कठिन से कठिन परिस्थिति में भी आ जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَچّا

غچّہ، دھوکہ، فریب، جُل

غَچّا دینا

ضرب لگانا، چوٹ دینا، مصیبت میں ڈالنا، نقصان پہنچانا

غَچّا کھانا

مصیبت میں پڑنا، مضروب ہونا، نقصان میں ہونا

گَچّی

گچ کا بنا ہوا ، جس پر پلستر ہوا ہو .

گُچّھے

گُچّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

غچی

غَچُو

غَچّہ

دھوکہ، فریب، جُل

گُچّی

چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .

گُچّھی

لچّھی، بالوں وغیرہ کو لپیٹ کر بنایا جانے والا چھوٹا گچّھا

گُچّی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک گڑھا کھود کر مقررہ فاصلے پر کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جس قدر کوڑیاں ان گڑھوں میں آجاتی ہیں وہ پھینکنے والے کی ہوتی ہیں اور جو باہر رہ جاتی ہیں ان میں سے بتائی ہوئی کوڑی کو مار دیتے ہیں تو وہ بھی اسی کی ہو جاتی ہے

گُچّی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گُچّھی پر گِلّی رکھنا کا گُچُھی میں گولیاں ڈالنا

گُچُّو پارا کھیلْنا

عیّاشی کرنا ، ناجائز لہو و لعب میں وقت گزارنا .

گُچّھی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گچھی پر گِلّی رکھنا یا گُچّھی میں گولیاں ڈالنا

قَِطْعَاْتِیْ گُچَّھا

(تشریح) چھوٹی شریانوں کا قطعہ دار گچھا

سات سَہیلی کا گُچّھا

(کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.

گُچَّمْ گُچّھا

مِلا ہوا ، گُتھا ہوا ، جُڑا ہوا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِینْد سُولی پَر بھی آتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِینْد سُولی پَر بھی آتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone