تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگَہداشت" کے متعقلہ نتائج

تَحَفُّظ

حفاظت، محفوظ کرنا

تَحَفُّظاتی

تحفظات (رک) سے منسوب ؛ بچانے والے ، مضرات سے بچاؤ والے .

تَحَفُّظات

تحفظ کی جمع، ذہن میں پہلے سے محفوظ خیالات وغیرہ، یاد داشتیں، ہر طرح کی حفاظت کی یقین دہانیاں، حفاظتی مراعات

تَحَفُّظ پَسَندی

تَحَفُّظِ اَنوْاع

نسل کی حفاظت ، نسل کو ختم ہونے سے بچانا .

تَحَفُّظِ ذات

(نفسیات) انسان کا اپنی جان بچانے کا وہ فطری جذبہ جو دوسرے جذبوں پر حاوی ہوتا ہے .

تَحَفُّظِ اَراضی

تَحَفُّظِ حُقُوق

تَحَفُّظِ اَثْمار

تَحَفُّظِ اَشْجار و شِکار

عَدَمِ تَحَفُّظ

حفاظت کا نہ ہونا، غیر محفوظ ہونا

نَفسِیاتی تَحَفُّظ

(نفسیات) ذہنی مضرات سے بچاؤ ، قلبی اطمینان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَہداشت کے معانیدیکھیے

نِگَہداشت

nigahdaashtनिगहदाश्त

اصل: فارسی

وزن : 1221

نِگَہداشت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نگرانی، حفاظت، محافظت، نگہبانی

English meaning of nigahdaasht

Noun, Feminine

निगहदाश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگَہداشت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگَہداشت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words