اردو، انگلش اور ہندی میں نِدا کے معانیدیکھیے
نِدا کے اردو معانی
عربی - اسم، مؤنث
- آواز، صدا، پکار
- آسمانی آواز، غیبی آواز
- (قواعد) اسم کی ایک حالت، بلائے جانے کی حالت، تخاطب کی حالت، پکارنے کا لفظ (جیسے او، ارے، اے وغیرہ)
- بلاوا، دعوت
- نیلام میں بولی لگانے کی صدا
فارسی - اسم، مذکر
- فرسنگ کا چھٹا حصہ، آدھے میل کے برابر کا فاصلہ، نصف میل
وضاحتی ویڈیو
English meaning of nidaa
Arabic - Noun, Feminine
- sound, voice, clamour
- a call, or voice (from heaven)
- (in Grammar) the vocative case
- proclamation, edict
- bid (at an auction)
Persian - Noun, Masculine
- the sixth of a farsang, half a mile
निदा के हिंदी अर्थ
نِدا کے مترادفات
نِدا کے قافیہ الفاظ
نِدا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِدا)
نِدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔