تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

نِبل

(بقالی) ناقص ، کچھ خراب ، ادنیٰ قسم کا ، گھٹیا ، غیر اہم ، کم تر (مال)

نِبال

رک : نباڑ ، تصفیہ ، فیصلہ ۔

نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے

اچھا بُرا سب کام آجاتا ہے یا استعمال ہوجاتا ہے (دکان داروں میں مستعمل) (فیلن) ۔

نِبَل کی جورُو سَب کی سَلہَج

مفلس کی کوئی عزت نہیں کرتا

نِبَل کو زَبَر، زَبَر کو صَبر

کمزور کو زبردست ستاتا ہے اور زبردست کو کمزور کا صبر تباہ کر دیتا ہے (مصیبت زدہ کی تسلی و تسکین کے لیے مستعمل)

نَبِیل

ہوشیار، زیرک، دانا، سمجھ دار، عقل مند نیز ماہر

نابالِغَہ

نابالغ عورت

نِبیلِیا

ایک قسم کا جھینگا ، قشرئے کی ایک بڑی ذیلی جماعت میلا کاسٹریکا (Mala Costraca) کا ایک ادنیٰ رکن ۔

نَبل

تیر ، خدنگ

نوبل

نجیب، شریف، عالی خاندان، عالی نسب، طبقۂ اشرافیہ سے متعلق، اعلیٰ کردار کا حامل، عالی ظرف نیز امیر، رئیس آدمی، نامی گرامی شخص

نوبیل

رک : نوبل (عموماً انعام کے ساتھ مستعمل) ۔

نا بَلَدِ مَحض

بالکل انجان ، قطعی ناواقف ، نا آشنا ۔

نابالِغ مُجْرِم

juvenile delinquent

نابالِغ

(رک : نا(۴) کا تحتی) جو ابھی جوان نہ ہوا ہو ، کمسن ۔

نو بَال

۱۔ (کرکٹ) خلاف قاعدہ پھینکی جانے والی گیند جس پر بیٹنگ کرنے والے فریق کو ہر صورت میں ایک رن ملتا ہے ، وہ گیند جو پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر قدم نکال کر پھینکی جائے ۔

نا بَلَد

نہ جاننے والا، نا آشنا، ناواقف، لاعلم

نا بَلَدی

نہ جاننے کی حالت یا کیفیت، ناواقفیت، لاعلمی، بے خبری

نا بَلَد ہونا

ناواقف ہونا ، ناآشنا ہونا ، انجان ہونا ۔

نا بالِغِیَّت

نابالغ ہونے کی حالت، نابالغ ہونا

نا بالِغی

نابالغ ہونے کی حالت، کم عمری، کم سنی

نَبالَۃ

ذکاوت، نجابت و شرافت

بَھوانی نِبَل بَکری سِبَل

نوکر آقا سے بھی زیادہ مزاج دار .

نوبِل اِنْعام یافْتَہ

جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص

نوبِل پَرائِیز

رک : نوبل انعام ۔

نوبِل پَرائِز

رک : نوبل انعام ۔

نوبِل اِنْعام

الفریڈ نوبیل کے نام سے موسوم ایک بڑا بین الاقوامی انعام ہر سال علوم و فنون اور امن وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی یا بہترین خدمات کے صلے میں مردوں اور عورتوں کو بلا امتیاز دیا جاتا ہے اس کا فیصلہ ملک سویڈن کے عالم اور ماہر کرتے ہیں

نَبِیُّ الہُدیٰ

(لفظاً) ہدایت پر مامور نبی

noble savage

ابتدائی دور کا انسان جیسا کہ رومانی ادب میں پیش کیا گیا، بھلا مانس وحشی ۔.

noblesse

اعلیٰ درجہ کے لوگ

نِبلائی

کمزوری ، ضعف ، نبل ہونے کی حالت ، بے طاقتی

نِبَولی بَنْنا

کڑوا کسیلا بننا ، بداخلاقی یا تلخی سے پیش آنا ، سیدھے منھ بات نہ کرنا ۔

نیبُولائی

(ہیئت) نیبولا (رک) سے منسوب یا متعلق۔

نو بال دینا

(کرکٹ) خلاف قاعدہ گیند پھینک کر مخالف ٹیم کے رن میں اضافہ کرنا نیز امپائر کا گیند کو خلاف قاعدہ قرار دینا ۔

nebulous star

دُھندلے دُھندلے ستاروں کا جھرمٹ ، یا سحابی غبار میں چمکتا ہوا ستارہ یا سحابی ستارہ ۔.

nebulizer

پھوار ڈالنے والی پچکاری ، مائع پاش ، پھوہا ر پاش۔.

nobleness

عالی ظَرْفی

noble rot

انگوروں کی پھپھوند زدگی (رک: BOTRYTIS).

noble gas

گیسوں کے اس گروہ کی کوئی گیس جو دوسرے عناصر کے ساتھ آمیز نہیں ہوتی ، پاکیزہ گیس۔.

nebulousness

ابرآلودگی

noble metal

کوئی دھات مثلاً سونا ، چاندی یا پلاٹینم جو کیمیائی عمل سے متأ ثر نہیں ہوتی نہ گلتی نہ زنگ کھاتی ہے اور اس پر تیزاب بھی آسانی سے اثر نہیں کرتا ، پاکیزہ دھات ۔.

nebular theory

یہ نظریہ کہ نظام شمسی اور اجرام سماوی ایک ابتدائی سحابیے سے وجود میں آئے ہیں ۔.

noble science

( the کے بعد) مکّے بازی کا کرتب۔.

nobiliary particle

حرف جار جوا مرا کے القاب کا جزو ہوتا ہے (مثلاً فرانسیسی de جرمن von).

نا بلَد رَکھنا

ناواقف رکھنا ، انجان رکھنا ، آگہی نہ ہونے دینا ۔

نَو بالِغ

جو حال ہی میں جوان ہوا ہو ، نوجوان

نَبِیُّ الوَرا

(لفظاً) انسانوں کے لیے مقرر کیا ہوا نبی

nubile

پر جوگ

noble

اعلیٰ مرتبا

nobly

عالی ظرفی سے

nebula

سَدِیم

nobility

بُزُرْگی

nubility

بُلُوغَت

نَو بُلُوغ

جو ابھی جوان ہوا ہو ، حال ہی میں بلوغت کی عمر کو پہنچنے والا (نوجوان)

nobble

بے ایمانی کر کے جیتنا

nibble

کاتْنا

نیبُولا

(ہیئت) ستاروں کے درمیان نظر آنے والا مدھم روشن اور گیسوں یا چھوٹے ذرات سے بنا ہوا بین الکواکبی بادل (اس کی عام مثال جوزا میں گھوڑا نما سحابیہ ہے) ؛ گیس اور غبار کا بادل جو گاہے روشن اور گاہے تاریک ہوتا ہے ، سحابیہ ، سدیم ؛ نبولا۔

نِبُولی

نیم کے درخت کا بیج، بکائن کا پھل، نیم کے درخت کا پھل جو بکائن کے پھل سے ملتا ہے، نمکولی، نبوری

نائِبُ المَسِیح

حضرت عیسیٰ کا قائم مقام، عیسائیوں کا سب سے بڑا پادری، پوپ، پاپائے اعظم

نُبْلَہ

ठेला जिससे इस्तजा करते हैं।

نوبِلِٹی

اصالت ، شرافت ، نجابت نیز طبقہء امرا ، اشراف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے کے معانیدیکھیے

نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے

nibal sibal sab khapaa jaataa haiनिबल सिबल सब खपा जाता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے کے اردو معانی

  • اچھا بُرا سب کام آجاتا ہے یا استعمال ہوجاتا ہے (دکان داروں میں مستعمل) (فیلن) ۔

Urdu meaning of nibal sibal sab khapaa jaataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa buraa sab kaam aajaataa hai ya istimaal hojaataa hai (dukaandaaro.n me.n mustaamal) (felun)

निबल सिबल सब खपा जाता है के हिंदी अर्थ

  • अच्छा बुरा सब काम आजाता है या इस्तिमाल होजाता है (दुकानदारों में मुस्तामल) (फ़ेलुन)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِبل

(بقالی) ناقص ، کچھ خراب ، ادنیٰ قسم کا ، گھٹیا ، غیر اہم ، کم تر (مال)

نِبال

رک : نباڑ ، تصفیہ ، فیصلہ ۔

نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے

اچھا بُرا سب کام آجاتا ہے یا استعمال ہوجاتا ہے (دکان داروں میں مستعمل) (فیلن) ۔

نِبَل کی جورُو سَب کی سَلہَج

مفلس کی کوئی عزت نہیں کرتا

نِبَل کو زَبَر، زَبَر کو صَبر

کمزور کو زبردست ستاتا ہے اور زبردست کو کمزور کا صبر تباہ کر دیتا ہے (مصیبت زدہ کی تسلی و تسکین کے لیے مستعمل)

نَبِیل

ہوشیار، زیرک، دانا، سمجھ دار، عقل مند نیز ماہر

نابالِغَہ

نابالغ عورت

نِبیلِیا

ایک قسم کا جھینگا ، قشرئے کی ایک بڑی ذیلی جماعت میلا کاسٹریکا (Mala Costraca) کا ایک ادنیٰ رکن ۔

نَبل

تیر ، خدنگ

نوبل

نجیب، شریف، عالی خاندان، عالی نسب، طبقۂ اشرافیہ سے متعلق، اعلیٰ کردار کا حامل، عالی ظرف نیز امیر، رئیس آدمی، نامی گرامی شخص

نوبیل

رک : نوبل (عموماً انعام کے ساتھ مستعمل) ۔

نا بَلَدِ مَحض

بالکل انجان ، قطعی ناواقف ، نا آشنا ۔

نابالِغ مُجْرِم

juvenile delinquent

نابالِغ

(رک : نا(۴) کا تحتی) جو ابھی جوان نہ ہوا ہو ، کمسن ۔

نو بَال

۱۔ (کرکٹ) خلاف قاعدہ پھینکی جانے والی گیند جس پر بیٹنگ کرنے والے فریق کو ہر صورت میں ایک رن ملتا ہے ، وہ گیند جو پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر قدم نکال کر پھینکی جائے ۔

نا بَلَد

نہ جاننے والا، نا آشنا، ناواقف، لاعلم

نا بَلَدی

نہ جاننے کی حالت یا کیفیت، ناواقفیت، لاعلمی، بے خبری

نا بَلَد ہونا

ناواقف ہونا ، ناآشنا ہونا ، انجان ہونا ۔

نا بالِغِیَّت

نابالغ ہونے کی حالت، نابالغ ہونا

نا بالِغی

نابالغ ہونے کی حالت، کم عمری، کم سنی

نَبالَۃ

ذکاوت، نجابت و شرافت

بَھوانی نِبَل بَکری سِبَل

نوکر آقا سے بھی زیادہ مزاج دار .

نوبِل اِنْعام یافْتَہ

جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص

نوبِل پَرائِیز

رک : نوبل انعام ۔

نوبِل پَرائِز

رک : نوبل انعام ۔

نوبِل اِنْعام

الفریڈ نوبیل کے نام سے موسوم ایک بڑا بین الاقوامی انعام ہر سال علوم و فنون اور امن وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی یا بہترین خدمات کے صلے میں مردوں اور عورتوں کو بلا امتیاز دیا جاتا ہے اس کا فیصلہ ملک سویڈن کے عالم اور ماہر کرتے ہیں

نَبِیُّ الہُدیٰ

(لفظاً) ہدایت پر مامور نبی

noble savage

ابتدائی دور کا انسان جیسا کہ رومانی ادب میں پیش کیا گیا، بھلا مانس وحشی ۔.

noblesse

اعلیٰ درجہ کے لوگ

نِبلائی

کمزوری ، ضعف ، نبل ہونے کی حالت ، بے طاقتی

نِبَولی بَنْنا

کڑوا کسیلا بننا ، بداخلاقی یا تلخی سے پیش آنا ، سیدھے منھ بات نہ کرنا ۔

نیبُولائی

(ہیئت) نیبولا (رک) سے منسوب یا متعلق۔

نو بال دینا

(کرکٹ) خلاف قاعدہ گیند پھینک کر مخالف ٹیم کے رن میں اضافہ کرنا نیز امپائر کا گیند کو خلاف قاعدہ قرار دینا ۔

nebulous star

دُھندلے دُھندلے ستاروں کا جھرمٹ ، یا سحابی غبار میں چمکتا ہوا ستارہ یا سحابی ستارہ ۔.

nebulizer

پھوار ڈالنے والی پچکاری ، مائع پاش ، پھوہا ر پاش۔.

nobleness

عالی ظَرْفی

noble rot

انگوروں کی پھپھوند زدگی (رک: BOTRYTIS).

noble gas

گیسوں کے اس گروہ کی کوئی گیس جو دوسرے عناصر کے ساتھ آمیز نہیں ہوتی ، پاکیزہ گیس۔.

nebulousness

ابرآلودگی

noble metal

کوئی دھات مثلاً سونا ، چاندی یا پلاٹینم جو کیمیائی عمل سے متأ ثر نہیں ہوتی نہ گلتی نہ زنگ کھاتی ہے اور اس پر تیزاب بھی آسانی سے اثر نہیں کرتا ، پاکیزہ دھات ۔.

nebular theory

یہ نظریہ کہ نظام شمسی اور اجرام سماوی ایک ابتدائی سحابیے سے وجود میں آئے ہیں ۔.

noble science

( the کے بعد) مکّے بازی کا کرتب۔.

nobiliary particle

حرف جار جوا مرا کے القاب کا جزو ہوتا ہے (مثلاً فرانسیسی de جرمن von).

نا بلَد رَکھنا

ناواقف رکھنا ، انجان رکھنا ، آگہی نہ ہونے دینا ۔

نَو بالِغ

جو حال ہی میں جوان ہوا ہو ، نوجوان

نَبِیُّ الوَرا

(لفظاً) انسانوں کے لیے مقرر کیا ہوا نبی

nubile

پر جوگ

noble

اعلیٰ مرتبا

nobly

عالی ظرفی سے

nebula

سَدِیم

nobility

بُزُرْگی

nubility

بُلُوغَت

نَو بُلُوغ

جو ابھی جوان ہوا ہو ، حال ہی میں بلوغت کی عمر کو پہنچنے والا (نوجوان)

nobble

بے ایمانی کر کے جیتنا

nibble

کاتْنا

نیبُولا

(ہیئت) ستاروں کے درمیان نظر آنے والا مدھم روشن اور گیسوں یا چھوٹے ذرات سے بنا ہوا بین الکواکبی بادل (اس کی عام مثال جوزا میں گھوڑا نما سحابیہ ہے) ؛ گیس اور غبار کا بادل جو گاہے روشن اور گاہے تاریک ہوتا ہے ، سحابیہ ، سدیم ؛ نبولا۔

نِبُولی

نیم کے درخت کا بیج، بکائن کا پھل، نیم کے درخت کا پھل جو بکائن کے پھل سے ملتا ہے، نمکولی، نبوری

نائِبُ المَسِیح

حضرت عیسیٰ کا قائم مقام، عیسائیوں کا سب سے بڑا پادری، پوپ، پاپائے اعظم

نُبْلَہ

ठेला जिससे इस्तजा करते हैं।

نوبِلِٹی

اصالت ، شرافت ، نجابت نیز طبقہء امرا ، اشراف ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone