تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک مَرد" کے متعقلہ نتائج

مَرد

نر (عورت کا نقیض)

مَردوں

مرد کی جمع نیز مغیرہ حالت، نر، آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس، شریف، عالی خاندان، خاندانی، اہل، لائق، شایاں، بہادر، شجاع، دلیر، سورما، مرد میداں، حوصلہ مند، غیرت مند آدمی، خاوند، شوہر، پتی

مَرداء

(طب) نوجوان خوبصورت لڑکی ؛ جس کے زانو اور اندام نہانی پر بال نہ ہوں ؛ مرد کی تانیث ؛ (مجازاً) بغیر پتوں کا درخت

مَرد وار

مردوں کی طرح ، مردانہ وار ، بے جگری سے ۔

مَرد ذات

مرد کی جنس نیز مرد (عورت کے مقابل) ۔

مَرْد باز

وہ عورت جسے مردوں سے رغبت ہو، شہوت پرست، مستانی، پرشہوت

مَرد مار

وہ عورت جو مردوں کے کان کاٹے ، وہ عورت جس سے مرد بھی پناہ مانگیں ، نہایت ڈھیٹ اور بے حیا عورت نیز مردوں جیسے مضبوط جسم کی عورت ، چرب زبان اور جھگڑا لو عورت ۔

مَرد گِیر

ایک مڑے ہوئے پھل والا ہتھیار

مَرد آزما

بڑے بڑے مردوں کو آزمائش میں ڈالنے والا، طاقتور، قوی، زورمند، بہادر، دلیر

مَرد آسا

مرد کی طرح

مَرد بازی

عورت کا مرد سے زنا کرانا

مَرد پَنا

آدمیت ، انسانیت ، مرد کی خاصیت

مَرد قَدِیم

عمر رسیدہ آدمی ، بزرگ شخص ۔

مَرد شَرِیف

شریف آدمی ، بھلا مانس ، مہذب شخص نیز طنزاً ۔

مَرد شَناس

جو آدمی کے عادات و خصائل کو پہچانتا ہو، مردم شناس

مَرد بَننا

حوصلہ کرنا ، جرأت اختیار کرنا ، بہاردی دکھانا ۔

مَرد جاتی

مردوں کی ذات ، مرد ذات (عورت کے مقابل) ۔

مَرد کاری

وہ آدمی جو کاموں کو خوش اسلوبی سے انجام دے ، کامی آدمی ، تجربہ کار آدمی

مَرد ہونا

بہادر اور ہمت والا ہونا ، جواں مرد ہونا

مَرد آرائی

مردانگی ، جواں مردی ۔

مَرد مانُس

مرد کی ذات، مرد

مَرد گِیراں

قدیم ایران میں ایک رسم یا عید جس میں عورتیں مردوں کو اپنے لیے چنتی تھیں (یہ رسم سال کے آخر میں مہینہء اسفندارمز کے آخری پانچ دنوں میں ادا کی جاتی تھی) ۔

مَرْد آدَمی

کلمۂ تخاطب، دوسرے کو خطاب کرتے ہیں

مَرد زَدَہ

مردوں کا مارا ہوا ؛ (مجازاً) مردوں کا بنایا ہوا ، مردوں کے زیر اثر (معاشرہ) ۔

مَرد شَناسی

مرد کو پہچاننا، مردم شناسی، آدم شناسی

مَرد پَن

آدمیت ، انسانیت ، مرد کی خاصیت

مَرد کی ذات

مرد کی جنس جس میں جرأت ، ہمت اور دلیری ہوتی ہے ، نر ، مذکر

مَرد حُر

آزاد آدمی، برگزیدہ شخص نیز حریت پسند آدمی

مَرد کا راج

مردوں کا راج ، مردوں کی حکومت ۔

مَرد و زَن

مرد اور عورت

مرد کو نا مرد مارے بنئے کو

نا مرد کمزور سے لڑتا ہے

مَرد کی بات

صحیح یا معقول بات ، باوزن بات یا معاملت

مَرد کار

کام کا آدمی، ہنرمند آدمی، تجربہ کار

مَردانِ مَرد

وہ لوگ جو مرد کہلانے کے قابل ہیں، بہادر آدمی

مَرد اَفگن

مرد کو گرانے والا، مرد کو مغلوب کر دینے والا، پہلوانوں کو پچھاڑ دینے والا، قوی، زورآور، پرزور، مجازاً: شراب

مَرْد مار عَورَت

bold and stout (woman)

مَرد بَچَّہ

بہادر آدمی کا بیٹا، مجازاً: بہادر، باہمت، دلیر جواں مرد

مَردی

مرد پن، مرد ہونا، مرد کی جنس ہونا

مَرد تَسمَہ پا

(مجازاً) پیچھا نہ چھوڑنے والا آدمی

مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے

ممکن ہے کہ مرد اپنی شان دکھلانے کو کچھ بڑھ کر بتائے اُس کا اعتبار نہ کریں ؛ عورتوں کے لیے نصیحت ہے کہ مرد کے سامنے کھانا نہ چاہیے جو کچھ وہ لے آئے وہ کھانا چاہیے

مَرد جیکڑا گانْٹھ رُوپَیَہ

مرد وہ ہے جس کے پاس روپیہ ہے

مَرد بے مَقدُور

کمزور آدمی، کم حوصلہ آدمی

مرد چوپیر شود حرص جواں می گرد

بڑھاپے میں حرص زیادہ ہوتی ہے

مَردِ آہَن

فولادی طاقت رکھنے والا آدمی، نہایت قوی آدمی، بہت بہادر آدمی

مَرْد کا چھانا

جماع کرنا ، مجامعت کرنا ، ہم بستری کرنا ۔

مَرد مارے مَرد کو ، نا مَرد مارے بَنیے کو

نامرد کمزور سے لڑتا ہے

مَرد قُبُول کَرنا

(عورت کا) شادی کے لیے رضا مند ہونا، شادی کرنا

مَرْد سَب کو مَرْد کَرْتا ہے

ایک بہادر ہو تو اس کی دیکھا دیکھی دوسرے بھی بہادر بن جاتے ہیں ، ایک اہل ہو تو اس کی اہلیت کا دوسرے ساتھیوں پر بھی اثر پڑتا ہے.

مَرد آدَمی پَن

شرافت، شائستگی، بھل منسائی، مرد کی آدمیت

مَرد سادَہ

کم عقل آدمی

مَردِ طَوائِف

(یورپ) مرد جسے عورت پیسے دے کر اپنا کھیل بنائے ، پیسوں کے عوض فحش کام کرنے والا آدمی ، بدچلن ، دھگڑا ۔

مَرد مَرے نام کو، نامَرد مرے نان کو

جواں مرد آدمی نیک نامی کی خاطر جان سے گزر جاتا ہے لیکن کمینہ آدمی روٹی کے ٹکڑوں پر مرتا ہے

مَرد جَری

بہادر آدمی ، دلیر مرد

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

مَرد کی مَوت نا مَرد کے ہاتھ

کبھی کمزور آدمی طاقتور آدمی کو مار لیتا ہے ۔

مَردِ عارِف

مرد خدا رسیدہ ، پارسا ، خدا شناس ، ولی ، عارف ۔

مرد حق آگاہ

اسرار الٰہی اور راست کا شناسا آدمی

مَرد دانا

عقلمند آدمی

مَردِ آشنا

جو مردوں سے واقف ہو ، مردوں سے آشنائی رکھنے والی ، فاحشہ ؛ (مجازاً) شادی شدہ ۔

مَردِ عاقِل

سمجھ دار انسان ، مرد دانا ، ذہین شخص ، حکیم ، فلسفی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک مَرد کے معانیدیکھیے

نیک مَرد

nek-mardनेक-मर्द

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

نیک مَرد کے اردو معانی

صفت

  • بھلامانس، بھلا آدمی، پارسا، پرہیزگار

Urdu meaning of nek-mard

  • Roman
  • Urdu

  • bhalaamaanas, bhala paarsa, parhiizgaar

English meaning of nek-mard

Adjective

  • good man, pious

नेक-मर्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भलामानस, सज्जन, पवित्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک مَرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک مَرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone