اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر بَندی کے معانیدیکھیے
نَظَر بَندی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- حراست، قید، سخت نگرانی، پاسبانی، نظربند رکھنے کا عمل
- کسی پر نظر رکھی جانا، نگرانی میں رکھنا، نظربندی میں ہونا
- (شعبدہ) جادو وغیرہ سے نظروں کو متاثر کرنے کا عمل، جادوگری۔جادویا شعبدے کے اثر سے دوسرے کی نگاہ کو ایسا قابو میں کرنا کہ کچھ کا کچھ نظر آئے، سحرکاری، شعبدہ بازی، جادوگری، نظر کا دھوکا
- (قانون) مقامی قیدی جو ایک احاطے یا مقام میں سوائے معمولی جیل کے محفوظ رکھا جاتا ہے، نظربند
شعر
تو پھر کیسی نظر بندی طلسمات تدبر کیا
جو خود کو دیکھ لیں جشن چراغاں دیکھنے والے
یہ نظر بندی تو نکلی رد سحر
دیدہ ہائے ہوش اب جا کر کھلے
English meaning of nazar-bandii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- confinement, detention,
- surveillance
- ( Legal) house arrest, confinement
- ( Magic) a conjuring trick in which the spectators are made to see something other than what is real or actual, fascination, glamour, juggle, sleight of hand, legerdemain
नज़र-बंदी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हिरासत, क़ैद, कड़ी निगरानी, नज़रबंद रखने की क्रिया
- किसी पर नज़र रखी जाना, निगरानी में रखना, ऩजरबंदी में होना, देख-रेख में होना
- ( सम्मोहन) सम्मोहन आदि के द्वारा लोगों की दृष्टि में भ्रम उत्पन्न करने की क्रिया या भाव, नज़र का धोका, जादू का खेल, दृष्टिबंध, इंद्रजाल, जादूगरी
- (क़ानून) ऐसी कैद जिसमें ज़ाहिरा आज़ादी हो, परन्तु आदमी कहीं जा न सके और न किसी से मिल सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر بَندی)
نَظَر بَندی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔