تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوْبَت بَجْنا" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوْبَت بَجْنا کے معانیدیکھیے

نَوْبَت بَجْنا

naubat bajnaaनौबत बजना

محاورہ

مادہ: نَوبَت

موضوعات: قدیم صبح

  • Roman
  • Urdu

نَوْبَت بَجْنا کے اردو معانی

  • نقارہ بجنا، نقارے پر چوب پڑنا (صبح کے وقت، عموماً پانچوں وقت)
  • خوب شہرت بجنا، شہرہ ہونا، نیز شور ہونا
  • دوردورہ ہونا، دورآنا، وقت شروع ہونا
  • بیاہ رچنا، شادی ہونا، خوشی ہونا، شادیانے بجنا
  • (قدیم) نوبت آنا، موقع آنا، وقت ہونا

Urdu meaning of naubat bajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naqqaaraa bajnaa, naqaare par chaub pa.Dnaa (subah ke vaqt, umuuman paancho.n vaqt
  • Khuub shauhrat bajnaa, shahraa honaa, niiz shor honaa
  • duur dauraa honaa, dauraana, vaqt shuruu honaa
  • byaah rachnaa, shaadii honaa, Khushii honaa, shaadiyaane bajnaa
  • (qadiim) naubat aanaa, mauqaa aanaa, vaqt honaa

English meaning of naubat bajnaa

  • (drum) to be beaten, (hour) to be announced with beat of drum, to be beaten (at stated hours)
  • be renowned, be famous
  • be in vogue, have authority
  • be married, rejoicing
  • (Archaic) opportunity

नौबत बजना के हिंदी अर्थ

  • नक़्क़ारा बजना, नगाड़ा बजना, नगाड़े पर का पीटा जाना (प्रातःकाल के साम, प्रायः पाँच समय)
  • ख़ूब डंका बजना, ख्याति होना तथा प्रसिद्धि होना
  • प्रचलन में होना, समय आना, युग होना, समय आरंभ होना
  • ब्याह रचना, विवाह होना, ख़ुशी होना, बाजा बजना
  • (पुरातन) नौबत आना, अवसर आना, समय होना, घड़ी आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوْبَت بَجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوْبَت بَجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone