تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو آبادی" کے متعقلہ نتائج

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا

معمورۂ جاں

دنیا کے خوبصورت اور آباد علاقے، دنیا کے لذت بخش مقامات

مَعْمُورَۂ جَہاں

دنیا کے آباد علاقے ؛ مراد : آبادی ۔

مَعْمُورَۂ دُنیا

ساری دنیا ، دنیا کی تمام آبادی ؛ مراد : دنیا

مَعْمُورَۂ عالَم

رک معمورہء دنیا .

مَعْمُورَۂ ظُلْمات

مراد : غیر آباد علاقہ ۔

مَعْمُورَۂ ہَسْتی

دنیا ، کائنات

مَعْمُورَۂ اِحْساس

احساس کرنے کی جگہ ، سوچنے کا مقام ؛ مراد : جذبات ۔

مَعْمُورات

زراعاتی زمین، کاشت شدہ زمین

مامُورَۃ

بہت بچے پیدا کرنے والا جانور.

مامُورِیَّت

۱۔ کسی کام یا عہدہ پر مامور ہونا.

مَعْمُورِیَت

آبادی ، چہل پہل ، رونق ، استحکام ۔

مَہامِ مامُورَہ

تفویض کیے گئے اہم کام ، وہ کام جن کا حکم دیا گیا ہو ، مفوضہ بڑے کام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو آبادی کے معانیدیکھیے

نَو آبادی

nau-aabaadiiनौआबादी

اصل: فارسی

وزن : 222

Roman

نَو آبادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیا آباد کیا ہوا ملک یا برقیہ جو کسی دوسرے زیادہ طاقت ور ملک کے سیاسی قبضے یا اثر میں ہو (بالخصوص جو بہت دور ہو) نیز کوئی مقبوضہ علاقہ، کالونی

Urdu meaning of nau-aabaadii

Roman

  • nayaa aabaad kyaa hu.a mulak ya barqiya jo kisii duusre zyaadaa taaqatvar mulak ke sayaasii qabze ya asar me.n ho (bilaKhsuus jo bahut duur ho) niiz ko.ii maqbuuza ilaaqa, kaulonii

English meaning of nau-aabaadii

Noun, Feminine

  • colony, new settlement

नौआबादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी आबादी या बस्ती, जो अभी हाल में बसी हो, नई बस्ती, नया आबाद किया हुआ मुल्क, कालोनी, उपनिवेश, (कॉलोनी)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا

معمورۂ جاں

دنیا کے خوبصورت اور آباد علاقے، دنیا کے لذت بخش مقامات

مَعْمُورَۂ جَہاں

دنیا کے آباد علاقے ؛ مراد : آبادی ۔

مَعْمُورَۂ دُنیا

ساری دنیا ، دنیا کی تمام آبادی ؛ مراد : دنیا

مَعْمُورَۂ عالَم

رک معمورہء دنیا .

مَعْمُورَۂ ظُلْمات

مراد : غیر آباد علاقہ ۔

مَعْمُورَۂ ہَسْتی

دنیا ، کائنات

مَعْمُورَۂ اِحْساس

احساس کرنے کی جگہ ، سوچنے کا مقام ؛ مراد : جذبات ۔

مَعْمُورات

زراعاتی زمین، کاشت شدہ زمین

مامُورَۃ

بہت بچے پیدا کرنے والا جانور.

مامُورِیَّت

۱۔ کسی کام یا عہدہ پر مامور ہونا.

مَعْمُورِیَت

آبادی ، چہل پہل ، رونق ، استحکام ۔

مَہامِ مامُورَہ

تفویض کیے گئے اہم کام ، وہ کام جن کا حکم دیا گیا ہو ، مفوضہ بڑے کام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو آبادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو آبادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone