تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیبوں کو دُعا دو" کے متعقلہ نتائج

نَصِیبوں کو دُعا دو

۔قسمت کے شکر گزار ہو۔ تقدیر کا احسان مانو۔؎

دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو

عورتیں لڑائی میں کہتی ہیں، اِتنی غریب ہے کہ اگر رشتہ دار مدد نہ کرتے تو بھوکی مرتی

دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو

جِن کے سہارے عیش سے بسر ہوتی ہے ، چین کی بسی بجتی ہے ، ان کا احسان مانو جِن کی بدولت یہ سب نصیب ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیبوں کو دُعا دو کے معانیدیکھیے

نَصِیبوں کو دُعا دو

nasiibo.n ko du'aa doनसीबों को दु'आ दो

عبارت

نَصِیبوں کو دُعا دو کے اردو معانی

  • ۔قسمت کے شکر گزار ہو۔ تقدیر کا احسان مانو۔؎
  • تقدیر کا احسان مانو ، قسمت کا شکر کرو، تقدیر کے گن مانو ۔

नसीबों को दु'आ दो के हिंदी अर्थ

  • ۔क़िस्मत के शुक्र गुज़ार हो। तक़दीर का एहसान मानव।
  • तक़दीर का एहसान मानव, क़िस्मत का शुक्र करो, तक़दीर के गुण मानव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیبوں کو دُعا دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیبوں کو دُعا دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words