تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرگِسی کوفتَہ" کے متعقلہ نتائج

کوفْتَہ

کٹے ہوئے

کوفْتَہ بیحْتَہ

کُڑا ہوا اور چھانا ہوا.

کوفْتَہ ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا، پِس جانا.

کوفْتَہ کَرنا

کوٹنا ، ٹکڑے ٹکڑے بنا ڈالنا ، ریزہ ریزہ بنا دینا ، پچکا دینا.

کوفْتَہ و بیخْتَہ

pounded and sifted

کوفْتَہ خاطِر

دل گرفتہ ، رنجیدہ ، ملول.

کوفْتَہ پُلاؤ

پلاؤ جو کوفتے کے قورمے میں دم دے کر پکایا جاتا ہے.

سَرِ مار کوفْتَہ بَہ

سانپ کا سر کچل دینا اچھا ہے، موذی کو نیست و نابود کردینا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرگِسی کوفتَہ کے معانیدیکھیے

نَرگِسی کوفتَہ

nargisii-koftaनर्गिसी-कोफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 212212

موضوعات: کھانا

Roman

نَرگِسی کوفتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انڈے کو ابال کر قیمے میں لپیٹ کر پکایا ہوا اور بعد میں بیچ سے کاٹا ہوا کوفتہ جس کی وجہ سے وہ آنکھ کی شکل کا بن جاتا ہے اسی کیفیت سے اسے نرگسی کوفتہ کہتے ہیں

Urdu meaning of nargisii-kofta

Roman

  • anDe ko ubaal kar qiime me.n lapeT kar pakaayaa hu.a aur baad me.n biich se kaaTaa hu.a koftaa jis kii vajah se vo aa.nkh kii shakl ka bin jaataa hai isii kaifiiyat se use nargisii koftaa kahte hai.n

English meaning of nargisii-kofta

Noun, Masculine

  • meat ball with boiled egg inside

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوفْتَہ

کٹے ہوئے

کوفْتَہ بیحْتَہ

کُڑا ہوا اور چھانا ہوا.

کوفْتَہ ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا، پِس جانا.

کوفْتَہ کَرنا

کوٹنا ، ٹکڑے ٹکڑے بنا ڈالنا ، ریزہ ریزہ بنا دینا ، پچکا دینا.

کوفْتَہ و بیخْتَہ

pounded and sifted

کوفْتَہ خاطِر

دل گرفتہ ، رنجیدہ ، ملول.

کوفْتَہ پُلاؤ

پلاؤ جو کوفتے کے قورمے میں دم دے کر پکایا جاتا ہے.

سَرِ مار کوفْتَہ بَہ

سانپ کا سر کچل دینا اچھا ہے، موذی کو نیست و نابود کردینا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرگِسی کوفتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرگِسی کوفتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone