تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْشِ نَگِیں" کے متعقلہ نتائج

نَفاذ

کسی فرمان یا حکم نامے یا قانون کا عائد یا نافذ ہونا، لاگو ہونا، اجرا، صدور، رواج

نَفاذ ہونا

عمل درآمد ہونا ۔

نَفاذ پانا

رائج ہونا ، پُراثر ہونا ، اطلاق ہونا ۔

نَفاذِ عَمَل

عمل درآمد ۔

نَفاذِ مُچَلکَہ

(قانون) مچلکے کا مؤثرہونا، مچلکے پر عمل درآمد ہونا

نَفاذِ شَریعَت

شریعت کا نفاذ، قوانین شریعت پر عمل درآمد ، اسلامی قوانین کا سرکاری طور پر لاگو ہونا ۔

نَفاذِ وَصِیَّت

(قانون) وصیت کا اطلاق یا عمل درآمد

نَفاذ پَذِیر ہونا

کسی دستور ، حکم یا قانون کا جاری ہونا ، رائج ہونا ، نافذ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشِ نَگِیں کے معانیدیکھیے

نَقْشِ نَگِیں

naqsh-e-nagii.nनक़्श-ए-नगीं

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

نَقْشِ نَگِیں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم

  • انگوٹھی کے نگینے پر کھدا نقش، مراد: کسی جگہ یا خانے وغیرہ میں جمی ہوئی شے، وہ جو مضبوطی سے لگا ہوا یا بیٹھا ہوا ہو

Urdu meaning of naqsh-e-nagii.n

  • Roman
  • Urdu

  • a.nguuThii ke nagiine par Khudaa naqash-e-muraadah kisii jagah ya Khaane vaGaira me.n jamii hu.ii shaiy, vo jo mazbuutii se laga hu.a ya baiThaa hu.a ho

English meaning of naqsh-e-nagii.n

Persian, Arabic - Noun

  • engraving on gem

नक़्श-ए-नगीं के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा

  • अँगूठी के नगीने पर खोदा चित्मुर, अर्थात: किसी जगह या खाने आदि में जमी हुई चीज़, वो जो मज़बूती से लगा हुआ या बैठा हुआ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفاذ

کسی فرمان یا حکم نامے یا قانون کا عائد یا نافذ ہونا، لاگو ہونا، اجرا، صدور، رواج

نَفاذ ہونا

عمل درآمد ہونا ۔

نَفاذ پانا

رائج ہونا ، پُراثر ہونا ، اطلاق ہونا ۔

نَفاذِ عَمَل

عمل درآمد ۔

نَفاذِ مُچَلکَہ

(قانون) مچلکے کا مؤثرہونا، مچلکے پر عمل درآمد ہونا

نَفاذِ شَریعَت

شریعت کا نفاذ، قوانین شریعت پر عمل درآمد ، اسلامی قوانین کا سرکاری طور پر لاگو ہونا ۔

نَفاذِ وَصِیَّت

(قانون) وصیت کا اطلاق یا عمل درآمد

نَفاذ پَذِیر ہونا

کسی دستور ، حکم یا قانون کا جاری ہونا ، رائج ہونا ، نافذ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْشِ نَگِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْشِ نَگِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone