تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْل نَویسی" کے متعقلہ نتائج

مَعْدِلَت

عدل، انصاف

مَعْدِلَت گاہ

معدلت خانہ ، عدالت ، کچہری ۔

مَعْدِلَت کوشی

عدل و انصاف کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) انصاف کرنا ۔

مَعْدِلَت پَناہ

(مجازاً) انصاف پسند (بادشاہ کے لیے مستعمل)

مَعْدِلَت پَرْوَر

दे. ‘मा’दिलत गुस्तर' ।।

مَعْدِلَت پَرْوَری

انصاف کو پروان چڑھانا ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت آثاری

انصاف کی علامت ہونا ، انصاف کی علم برداری ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت گُسْتَر

انصاف پسند، معدلت پناہ، عادل

مَعْدِلَت پَناہی

معدلت پناہ (رک) کا کام ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت گُسْتَری

معدلت گستر ہونا، انصاف کرنا، عدل سے کام لینا

مَعْدِلَتِ خُداوَنْدی

خداوندی عدالت ، دربارِ خداوندی ۔

مَعْدَلَت خانَہ

وہ جگہ جہاں عدل ہوتا ہو ، عدالت ، کچہری ۔

عَہْدِ مَعْدِلَتْ مَہْد

وہ عہد حکومت، جس میں عدل و انصاف کی پرورش یا سرپرستی کی جائے انصاف پر خاطر خواہ توجہ دی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل نَویسی کے معانیدیکھیے

نَقْل نَویسی

naql-navesiiनक़्ल-नवेसी

وزن : 21122

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

نَقْل نَویسی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • عدالتوں کے فیصلے اور دستاویزوں کو نقل کرنے کا کام، محرری، نقل کرنے کا کام، کاپی نویسی
  • بےسمجھے دوسرے کی تحریر کی نقل کرنا، تحقیق و تدقیق کے بغیر محض کتابوں سے دیکھ کر کوئی بات لکھ دینا، مکھی پہ مکھی مارنا

Urdu meaning of naql-navesii

  • Roman
  • Urdu

  • adaalto.n ke faisle aur dastaavezo.n ko naqal karne ka kaam, muharririi, naqal karne ka kaam, kaapii naviisii
  • besamjhe duusre kii tahriir kii naqal karnaa, tahqiiq-o-tadqiiq ke bagair mahiz kitaabo.n se dekh kar ko.ii baat likh denaa, makkhii pe makkhii maarana

English meaning of naql-navesii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • copying
  • copyist's job
  • section-writing

नक़्ल-नवेसी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अदालतों के न्याय एवं अभिलेखों को नक़्ल करने का काम, मुहर्रिरी, कलर्की, नक़्ल करने का काम, ऑफसेट पर छपाई के लिए लिखना
  • बेसमझे दूसरे की लिखावट की नक़्ल करना, जाँच-पड़ताल एवं छान-बीन के बिना केवल पुस्तकों से देख कर कोई बात लिख देना, मक्खी पे मक्खी मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْدِلَت

عدل، انصاف

مَعْدِلَت گاہ

معدلت خانہ ، عدالت ، کچہری ۔

مَعْدِلَت کوشی

عدل و انصاف کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) انصاف کرنا ۔

مَعْدِلَت پَناہ

(مجازاً) انصاف پسند (بادشاہ کے لیے مستعمل)

مَعْدِلَت پَرْوَر

दे. ‘मा’दिलत गुस्तर' ।।

مَعْدِلَت پَرْوَری

انصاف کو پروان چڑھانا ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت آثاری

انصاف کی علامت ہونا ، انصاف کی علم برداری ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت گُسْتَر

انصاف پسند، معدلت پناہ، عادل

مَعْدِلَت پَناہی

معدلت پناہ (رک) کا کام ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت گُسْتَری

معدلت گستر ہونا، انصاف کرنا، عدل سے کام لینا

مَعْدِلَتِ خُداوَنْدی

خداوندی عدالت ، دربارِ خداوندی ۔

مَعْدَلَت خانَہ

وہ جگہ جہاں عدل ہوتا ہو ، عدالت ، کچہری ۔

عَہْدِ مَعْدِلَتْ مَہْد

وہ عہد حکومت، جس میں عدل و انصاف کی پرورش یا سرپرستی کی جائے انصاف پر خاطر خواہ توجہ دی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْل نَویسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْل نَویسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone