تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقِیر" کے متعقلہ نتائج

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِحْتِظاظ

حظ، لذت، لطف، باطن میں محظوظ و مسرور ہونے کی کیفیت

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

اِحتِجاجی

کسی مدعے کے خلاف ایک ساتھ مخالفت کرنے والے، احتجاج کرنے والا

اِحْتِجاجاً

بطور احتجاج ، احتجاج کے لیے .

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

کَڑا اِحتِجاج

Strong protest.

صَدائے اِحْتِجاج بُلَنْد کَرنا

protest, raise a cry

صَدائے اِحْتِجاج

پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض

زیرِ اِحتِجاج

protestingly, under protest

رَفَعِ اِحْتیاج

پاخانہ یا پیشاب کی ضرورت، حوائج، ضروریہ

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقِیر کے معانیدیکھیے

نَقِیر

naqiirनक़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری

Roman

نَقِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھجور کی لکڑی کو کھود کر پیالے کی طرح بنایا ہوا ظرف، جس میں شراب بنائی جاتی تھی
  • گڑھا، جو زمین یا پتھر میں بناتے ہیں
  • (کاشت کاری) کھجور کی گٹھلی میں چھوٹا سا نشان، جس میں سے پودا پھوٹتا ہے
  • نہر، جو، ناند
  • ایک وزن، جو آٹھ قطمیر کے برابر ہوتا ہے

صفت، مذکر

  • (مجازاً) بہت تھوڑا سا، بالکل ذرا سا، ننھا سا، انتہائی کم، نہ ہونے کے برابر
  • (مجازاً) حقیر، بے حیثیت شخص، بہت معمولی چیز یا بات

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَکِیر

اعتراض، انکار، عذاب، تردید، تکذیب، ردکرنے کا عمل، نفی، رد، نامنظوری

Urdu meaning of naqiir

Roman

  • khajuur kii lakk.Dii ko khod kar pyaale kii tarah banaayaa hu.a zarf, jis me.n sharaab banaa.ii jaatii thii
  • ga.Dhaa, jo zamiin ya patthar me.n banaate hai.n
  • (kaashatkaarii) khajuur kii guThlii me.n chhoTaa saa nishaan, jis me.n se paudaa phuuTtaa hai
  • nahr, jo, naand
  • ek vazan, jo aaTh qitmiir ke baraabar hotaa hai
  • (majaazan) bahut tho.Daa saa, bilkul zaraa saa, nanhaa saa, intihaa.ii kam, na hone ke baraabar
  • (majaazan) haqiir, behaisiyat shaKhs, bahut maamuulii chiiz ya baat

English meaning of naqiir

Noun, Masculine

  • trough made of hollowed palm-tree to make date wine
  • canal, a hollow dug in the ground
  • a small groove in a date-stone (from which the stalk grows)
  • a canal, trough

Adjective, Masculine

  • (metaphorical) very small, of little moment
  • (metaphorical) poor and despised

नक़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (काशतकारी) खजूर की गुठली में छोटा सा निशान जिस में से पौदा फूटता है

विशेषण, पुल्लिंग

  • (मजाज़न) बहुत थोड़ा सा, बिलकुल ज़रा सा, नन्हा सा, इंतिहाई कम, ना होने के बराबर
  • (मजाज़न) हक़ीर, बेहैसियत शख़्स, बहुत मामूली चीज़ या बात

نَقِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِحْتِظاظ

حظ، لذت، لطف، باطن میں محظوظ و مسرور ہونے کی کیفیت

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

اِحتِجاجی

کسی مدعے کے خلاف ایک ساتھ مخالفت کرنے والے، احتجاج کرنے والا

اِحْتِجاجاً

بطور احتجاج ، احتجاج کے لیے .

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

کَڑا اِحتِجاج

Strong protest.

صَدائے اِحْتِجاج بُلَنْد کَرنا

protest, raise a cry

صَدائے اِحْتِجاج

پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض

زیرِ اِحتِجاج

protestingly, under protest

رَفَعِ اِحْتیاج

پاخانہ یا پیشاب کی ضرورت، حوائج، ضروریہ

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone