تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑے" کے متعقلہ نتائج

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ گَئے

ایک کام سے پیچھا چھڑانا چاہا دوسرا ذمے آ پڑا

گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی

رک : گئے تھے نماز بَخْشْوانے روزے گلے پڑ گئے ، ایک کام سے جان چھڑاتے چھڑاتے ایک اور کام مل جائے تو کہتے ہیں.

گَئے تھے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے

گَئے تھے نَماز مُعاف کَرانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

روزے چُھڑانے گَئے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.

نَماز بَخْشوانے گَئے تھے ، روزے گَلے پَڑ گَئے

روزَہ چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک مشکل سے بچنے کی کوشش میں دوسری مشکل سر پڑے تو اس وقت کہتے ہیں.

گَئے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے

۔مثل۔ ایک آفت سے بچنے کی تدبیر کی دوسری آفت اُس سے زیادہ سر پڑی۔ اُلٹے لینے کے دینے پڑگئے۔

نَماز بَخْشوانے گَئے، روزے گَلے پَڑے

ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی ، دوسرا اس سے مشکل ذمے آپڑے تو کہتے ہیں ۔

نَماز مُعاف کَرانے گَئے ، اُلٹے روزے گَلے پَڑے

رک : نماز چھڑانے گئے تھے روزے گلے پڑے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑے کے معانیدیکھیے

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑے

namaaz chhu.Daane ga.e the roze gale pa.Deनमाज़ छुड़ाने गए थे रोज़े गले पड़े

ضرب المثل

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑے کے اردو معانی

  • ایک کام سے پیچھا چھڑانا چاہا دوسرا ذمے آپڑا

नमाज़ छुड़ाने गए थे रोज़े गले पड़े के हिंदी अर्थ

  • एक काम से पीछा छुड़ाना चाहा दूसरे का भार सर पर आ गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words