تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا" کے متعقلہ نتائج

بُوچا

پُوجا

نَنگا بُوچا

برہنہ ، مجرد ؛ (مجازاً) فحش ، بیہودہ

نَکٹا بُوچا

جس میں عیب ہو ، جو ناک کان سے درست نہ ہو ۔

آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا

آٹا ختم ہوا اور کتے نے اپنا راستہ لیا

نِبڑا آٹا سَٹکا بُوچا

رک : آٹا نبڑا الخ ، کھانا ختم ہوتے ہی خوشامدی لوگ اپنی راہ پکڑتے ہیں اور ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔

پَتّا کَھڑْکا بُوچا سَٹْکا

رک : پَتّا کھڑکا چور سرکا ۔

نَنگا بُوچا، سَب سے اُونچا

مجرد اور بے سرمایہ بالکل بے فکر ہوتا ہے ، بے سامان تن تنہا سب سے زیادہ خوش رہتا ہے

نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا

الٹا زمانہ ہے رذیل اعلیٰ رتبے پر

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا کے معانیدیکھیے

نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا

nakTaa buuchaa, sab se uu.nchaaनकटा बूचा, सब से ऊँचा

نیز : بُوچا سَب سے اُونچا

ضرب المثل

Roman

نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا کے اردو معانی

  • الٹا زمانہ ہے رذیل اعلیٰ رتبے پر
  • گوش بریدہ پر سب کی نظر پڑتی ہے، جس میں کوئی نقص ہو اس کو سب دیکھتے ہیں
  • بے ہنر، اپنے آپ کو ہنرمند سمجھنے والا
  • کمینہ اور عیب دار خود کو بہت بڑا سمجھتا ہے
  • عیب دار ہونے کے باوجود بڑا دعویٰ

Urdu meaning of nakTaa buuchaa, sab se uu.nchaa

Roman

  • ulTaa zamaana hai raziil aalaa rutbe par
  • gosh buriida par sab kii nazar pa.Dtii hai, jis me.n ko.ii nuqs ho us ko sab dekhte hai.n
  • behunar, apne aap ko hunarmand samajhne vaala
  • kamiina aur a.ibdaar Khud ko bahut ba.Daa samajhtaa hai
  • a.ibdaar hone ke baavjuud ba.Daa daavaa

English meaning of nakTaa buuchaa, sab se uu.nchaa

  • shameless person would stop at nothing

नकटा बूचा, सब से ऊँचा के हिंदी अर्थ

  • उलटा ज़माना है अपमानित व्यक्ति बड़े ओ'हदे पर
  • कनकटे व्यक्ति पर सब की नज़र पड़ती है, जिस में कोई त्रुटि हो उस को सब देखते हैं
  • अकुशल, अपने आप को सकुशल समझने वाला
  • कमीना एवं दोषपूर्ण व्यक्ति अपने आप को बहुत बड़ा समझता है

    विशेष व्यंग्य में कहावत। बूचा= जिसका कान कटा हो।

  • दोषपूर्ण होने के बावजूद बड़ा दा'वा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوچا

پُوجا

نَنگا بُوچا

برہنہ ، مجرد ؛ (مجازاً) فحش ، بیہودہ

نَکٹا بُوچا

جس میں عیب ہو ، جو ناک کان سے درست نہ ہو ۔

آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا

آٹا ختم ہوا اور کتے نے اپنا راستہ لیا

نِبڑا آٹا سَٹکا بُوچا

رک : آٹا نبڑا الخ ، کھانا ختم ہوتے ہی خوشامدی لوگ اپنی راہ پکڑتے ہیں اور ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔

پَتّا کَھڑْکا بُوچا سَٹْکا

رک : پَتّا کھڑکا چور سرکا ۔

نَنگا بُوچا، سَب سے اُونچا

مجرد اور بے سرمایہ بالکل بے فکر ہوتا ہے ، بے سامان تن تنہا سب سے زیادہ خوش رہتا ہے

نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا

الٹا زمانہ ہے رذیل اعلیٰ رتبے پر

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone