تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئِی بات کرنا" کے متعقلہ نتائج

نَئِی

نو، جدید، تازہ

نَئِیں

نیا، تازہ

نَعی

کسی کے مرنے کی خبر ، کسی کے انتقال کی اطلاع ، سناونی ، خبر مرگ ۔

نَئِی نَئی

(نیا نیا (رک) کی تانیث) بالکل نئی ، جدید ترین ، تازہ ترین ۔

نئی سیر

نیا لطف، نیا تماشا، عجیب بات

نَئِی کہی

انوکھی بات کہی

نَئِی رُوح

نیا جذبہ ، نیا جوش ۔

نَئِی چِیز

نئی بات، جدید چیز

نَئِی طَرز

جدید وضع ، نیا انداز ۔

نَئِی رَسم

وہ رسم جو نئی شروع ہوئی ہو ، پہلے سے نہ ہو ، نئی ڈگر

نَئِی نَسل

نوجوان طبقہ ، نئی پود ، نئی تانتی ، نوجوان نسل ۔

نئی پودھ

نوجوان نسل، نئی نسل، نئی تانتی

نئی ہوئی

انوکھی بات ہوئی، نئی بات ہوئی

نَئِی بات

انوکھی یا عجیب بات، وہ بات جو پہلے کبھی نہ سنی ہو

نَئِی پائی

اعشاری سکے کا ایک پیسہ ، نیا پیسہ ؛ ایک روپئے کے سو پیسوں میں سے ایک پیسہ ، روپئے کا سواں حصہ ؛ پرانی پائی (جو ایک پیسے میں تین ہوتی تھیں) کے مقابل

نَئِی اُمَّت

مراد : نئی نسل ۔

نَئِی جِہَت

نیا رُخ، نئی سمت

نَئِی پَود

نوجوان نسل، نئی نسل، نئی تانتی

نئی دُنیا

نئی آبادی، موجودہ لوگوں کے علاوہ اور لوگ

نَئِی قَدر

نیا اصول ، جدید معیار ۔

نَئِی فَضا

جدید انداز ، نیا ماحول ۔

نَئِی سُوجھی

انوکھی بات یا ترکیب خیال میں آئی، انوکھی بات سوجھی

نَئِی نِکور

بالکل نئی ، نئی کی نئی ؛ بالکل کوری ، اچھوتی ؛ تازہ ترین ۔

نَئِی چال

چالاکی، شرارت کی باتیں

نَئِی کھیپ

تجارتی سامان اور مال وغیرہ کی نئی رسد ؛ (بازاری) نوخیز نوچیاں ، زناکاری کا پیشہ کرنے والی نئی عورتیں

نَئِی تَنقِید

(ادب) جدید تر تنقید ۔

نَئِی تانْتی

نئی نسل، نسل نو، نوجوان نسل

نَئِی ہَوا

زمانے کا جدید چلن، جدت معاشرت

نَئِی تَہذِیب

نئی معاشرت، جدید تہذیب، نیا رہن سہن

نَئی جَوانی

(کنایۃً) جوانی کی ابتدا، آغاز جوانی، وہ جوانی جس کی ابتدا ہوئی ہو، نہایت پرجوش جوانی

نَئِی نَویلی

۱۔ نئی نئی ، بالکل نئی نیز نو بیاہتا ۔

نَئِی نَسلِیَت

نئی نسل کی خصوصیات ، نئے زمانے سے متعلق یا منسوب یا مشابہ ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ جدّت ، نیا پن ۔

نَئِی رَوشنی

زمانۂ حال کی شائستگی، جدید علوم و فنون، تہذیب جدید، نئی روش نیز مغربی تہذیب

نَئِی ہَیئَت

نئی صورت ، نیا رنگ ڈھنگ ۔

نَئِی دَولَت

وہ دولت جو حال ہی میں ملی ہو

نَئِی اَوَستھا

نوعمری، کم سنی، صغرسنی، خردسالی، نابالغی

نَئِی نَئِی باتیں

نرالی باتیں ؛ جدید اُمور ؛ نئی چیزیں ۔

نَئِی وَحدَت

عسکری کمان، نیا یونٹ، نیا دستہ

نَئِی قِسم کا

جدید وضع کا ، بدلا ہوا ، مختلف ۔

نَئِی نَئی ٹَکَن

کپڑوں پر نئے انداز کے ڈیزائن اور کپڑوں کی کڑھائی ۔

نَئِی نَئِی ہونا

نئی چیزیں چاہنا ، نئی بات ہونا ۔

نَئِی سُنانا

نئی بات بیان کرنا ، عجیب و غریب اور انوکھی خبر لانا ۔

نَئِی سُوجْھنا

نئی بات سجھائی دینا ؛ نئی اُپچنا ، اچھوتا خیال آنا ۔

نَئی نَئی راہیں کھولْنا

نئی اُمنگیں پیدا کرنا، نئے نئے راستے نکالنا

نَئِی پَڑنا

نئی افتاد نازل ہونا ، کسی نئی دشواری میں مبتلا ہونا ۔

نَئِی زِندَگی مِلنا

ازسرنو جان پیدا ہونا ؛ حوصلہ اور توانائی پانا نیز موت سے بال بال بچنا ۔

نئی رُوح پُھونکنا

۔رونق پیدا کرنا۔؎

نَئِی زِنْدَگی پانا

دوبارہ زندہ ہونا ؛ نیا جوش و ولولہ پانا ؛ کسی تکلیف دہ بیماری سے شفا یاب ہونا ۔

نَئِی گَرمِیاں ہونا

آغازِ شباب ہونا ، جوانی کی ابتدا ہونا ؛ اُمنگ یا جوش زیادہ ہونا ۔

نَئی نَئی بِٹِیا، نَئے نَئے گِیت

کوئی نرالی بات یا کام ہو توکہتے ہیں ۔

نَئِی گَرْمی ہونا

آغازِ شباب ہونا ، جوانی کی ابتدا ہونا ؛ اُمنگ یا جوش زیادہ ہونا ۔

نَئِی راہیں کُھلْنا

نئی راہیں کھول دینا (رک) کا لازم ۔

نَئِی جُوتی پَہَننا

نئی شادی کرنا

نَئِی زَمِینیں نِکالنا

(شاعری) نئی بحریں ایجاد کرنا ،کسی غزل یا نظم وغیرہ کی بحر ، ردیف و قافیہ کی پابندی کے ساتھ نیا انداز پیدا کرنا ۔

نَئِی رُوح پُھنک جانا

نئی جان ڈالی جانا ، نئی روح پھونکنا (رک) کا لازم ۔

نَئِی زَمِین نِکالنا

(شاعری) نئی بحریں ایجاد کرنا ،کسی غزل یا نظم وغیرہ کی بحر ، ردیف و قافیہ کی پابندی کے ساتھ نیا انداز پیدا کرنا ۔

نَئِی سَمت میں بَہنا

جدّت اختیار کرنا ؛ نیا رخ اختیار کرنا ۔

نَئِی کونپَلیں پُھوٹنا

تبدیلی آنا ، جدت پیدا ہونا ؛ پھلنا پھولنا ، نمو ہونا۔

نَئِی ناوَن بانْس کی نَہَرنی

نئے شوقین کی ہر بات نرالی ہوتی ہے

نَئی دُنیا بَسانا

نئی زندگی کا آغاز کرنا، شادی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئِی بات کرنا کے معانیدیکھیے

نَئِی بات کرنا

na.ii baat karnaaनई बात करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَئِی بات کرنا کے اردو معانی

  • انوکھی یا عجیب بات کرنا، نیا کام کرنا

Urdu meaning of na.ii baat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • anokhii ya ajiib baat karnaa, nayaa kaam karnaa

नई बात करना के हिंदी अर्थ

  • अनोखी या अजीब बात करना, नया काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَئِی

نو، جدید، تازہ

نَئِیں

نیا، تازہ

نَعی

کسی کے مرنے کی خبر ، کسی کے انتقال کی اطلاع ، سناونی ، خبر مرگ ۔

نَئِی نَئی

(نیا نیا (رک) کی تانیث) بالکل نئی ، جدید ترین ، تازہ ترین ۔

نئی سیر

نیا لطف، نیا تماشا، عجیب بات

نَئِی کہی

انوکھی بات کہی

نَئِی رُوح

نیا جذبہ ، نیا جوش ۔

نَئِی چِیز

نئی بات، جدید چیز

نَئِی طَرز

جدید وضع ، نیا انداز ۔

نَئِی رَسم

وہ رسم جو نئی شروع ہوئی ہو ، پہلے سے نہ ہو ، نئی ڈگر

نَئِی نَسل

نوجوان طبقہ ، نئی پود ، نئی تانتی ، نوجوان نسل ۔

نئی پودھ

نوجوان نسل، نئی نسل، نئی تانتی

نئی ہوئی

انوکھی بات ہوئی، نئی بات ہوئی

نَئِی بات

انوکھی یا عجیب بات، وہ بات جو پہلے کبھی نہ سنی ہو

نَئِی پائی

اعشاری سکے کا ایک پیسہ ، نیا پیسہ ؛ ایک روپئے کے سو پیسوں میں سے ایک پیسہ ، روپئے کا سواں حصہ ؛ پرانی پائی (جو ایک پیسے میں تین ہوتی تھیں) کے مقابل

نَئِی اُمَّت

مراد : نئی نسل ۔

نَئِی جِہَت

نیا رُخ، نئی سمت

نَئِی پَود

نوجوان نسل، نئی نسل، نئی تانتی

نئی دُنیا

نئی آبادی، موجودہ لوگوں کے علاوہ اور لوگ

نَئِی قَدر

نیا اصول ، جدید معیار ۔

نَئِی فَضا

جدید انداز ، نیا ماحول ۔

نَئِی سُوجھی

انوکھی بات یا ترکیب خیال میں آئی، انوکھی بات سوجھی

نَئِی نِکور

بالکل نئی ، نئی کی نئی ؛ بالکل کوری ، اچھوتی ؛ تازہ ترین ۔

نَئِی چال

چالاکی، شرارت کی باتیں

نَئِی کھیپ

تجارتی سامان اور مال وغیرہ کی نئی رسد ؛ (بازاری) نوخیز نوچیاں ، زناکاری کا پیشہ کرنے والی نئی عورتیں

نَئِی تَنقِید

(ادب) جدید تر تنقید ۔

نَئِی تانْتی

نئی نسل، نسل نو، نوجوان نسل

نَئِی ہَوا

زمانے کا جدید چلن، جدت معاشرت

نَئِی تَہذِیب

نئی معاشرت، جدید تہذیب، نیا رہن سہن

نَئی جَوانی

(کنایۃً) جوانی کی ابتدا، آغاز جوانی، وہ جوانی جس کی ابتدا ہوئی ہو، نہایت پرجوش جوانی

نَئِی نَویلی

۱۔ نئی نئی ، بالکل نئی نیز نو بیاہتا ۔

نَئِی نَسلِیَت

نئی نسل کی خصوصیات ، نئے زمانے سے متعلق یا منسوب یا مشابہ ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ جدّت ، نیا پن ۔

نَئِی رَوشنی

زمانۂ حال کی شائستگی، جدید علوم و فنون، تہذیب جدید، نئی روش نیز مغربی تہذیب

نَئِی ہَیئَت

نئی صورت ، نیا رنگ ڈھنگ ۔

نَئِی دَولَت

وہ دولت جو حال ہی میں ملی ہو

نَئِی اَوَستھا

نوعمری، کم سنی، صغرسنی، خردسالی، نابالغی

نَئِی نَئِی باتیں

نرالی باتیں ؛ جدید اُمور ؛ نئی چیزیں ۔

نَئِی وَحدَت

عسکری کمان، نیا یونٹ، نیا دستہ

نَئِی قِسم کا

جدید وضع کا ، بدلا ہوا ، مختلف ۔

نَئِی نَئی ٹَکَن

کپڑوں پر نئے انداز کے ڈیزائن اور کپڑوں کی کڑھائی ۔

نَئِی نَئِی ہونا

نئی چیزیں چاہنا ، نئی بات ہونا ۔

نَئِی سُنانا

نئی بات بیان کرنا ، عجیب و غریب اور انوکھی خبر لانا ۔

نَئِی سُوجْھنا

نئی بات سجھائی دینا ؛ نئی اُپچنا ، اچھوتا خیال آنا ۔

نَئی نَئی راہیں کھولْنا

نئی اُمنگیں پیدا کرنا، نئے نئے راستے نکالنا

نَئِی پَڑنا

نئی افتاد نازل ہونا ، کسی نئی دشواری میں مبتلا ہونا ۔

نَئِی زِندَگی مِلنا

ازسرنو جان پیدا ہونا ؛ حوصلہ اور توانائی پانا نیز موت سے بال بال بچنا ۔

نئی رُوح پُھونکنا

۔رونق پیدا کرنا۔؎

نَئِی زِنْدَگی پانا

دوبارہ زندہ ہونا ؛ نیا جوش و ولولہ پانا ؛ کسی تکلیف دہ بیماری سے شفا یاب ہونا ۔

نَئِی گَرمِیاں ہونا

آغازِ شباب ہونا ، جوانی کی ابتدا ہونا ؛ اُمنگ یا جوش زیادہ ہونا ۔

نَئی نَئی بِٹِیا، نَئے نَئے گِیت

کوئی نرالی بات یا کام ہو توکہتے ہیں ۔

نَئِی گَرْمی ہونا

آغازِ شباب ہونا ، جوانی کی ابتدا ہونا ؛ اُمنگ یا جوش زیادہ ہونا ۔

نَئِی راہیں کُھلْنا

نئی راہیں کھول دینا (رک) کا لازم ۔

نَئِی جُوتی پَہَننا

نئی شادی کرنا

نَئِی زَمِینیں نِکالنا

(شاعری) نئی بحریں ایجاد کرنا ،کسی غزل یا نظم وغیرہ کی بحر ، ردیف و قافیہ کی پابندی کے ساتھ نیا انداز پیدا کرنا ۔

نَئِی رُوح پُھنک جانا

نئی جان ڈالی جانا ، نئی روح پھونکنا (رک) کا لازم ۔

نَئِی زَمِین نِکالنا

(شاعری) نئی بحریں ایجاد کرنا ،کسی غزل یا نظم وغیرہ کی بحر ، ردیف و قافیہ کی پابندی کے ساتھ نیا انداز پیدا کرنا ۔

نَئِی سَمت میں بَہنا

جدّت اختیار کرنا ؛ نیا رخ اختیار کرنا ۔

نَئِی کونپَلیں پُھوٹنا

تبدیلی آنا ، جدت پیدا ہونا ؛ پھلنا پھولنا ، نمو ہونا۔

نَئِی ناوَن بانْس کی نَہَرنی

نئے شوقین کی ہر بات نرالی ہوتی ہے

نَئی دُنیا بَسانا

نئی زندگی کا آغاز کرنا، شادی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَئِی بات کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئِی بات کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone