تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبض اُبَھرنا" کے متعقلہ نتائج

بِدَکْنا

جانور کا ڈر کر یا بگڑ کر بھڑکنا، جھجکنا، رکنا، پیچھے ہٹنا، بھاگ جانا

بُڑَکْنا

بُڑْکا مارنا، جیسے : اندھیرے میں چلے آرہے تھے، گلی میں کتے نے بڑک مار لیا

بِدْکانا

بدکنا کا متعدی

بَڑا کونہ

زاویہ منفرجہ

بَڑ کَنّا

بڑے بڑے کانوں والا، ہاتھی

بِدُوڑْنا

ظاہر کرنا ، کھولنا ، سامنے رکھنا ، پیچ پھیرنا ، گھمانا ؛ مضحکہ اڑانا .

بَڑ کَنّی

بڑ کَنّا (رک) کی تانیث

داسَہ بِدَکْنا

(سنگ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جمنا اور اونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کنکر نیچے آ جانے سے ڈگمگانا، ٹھیک نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبض اُبَھرنا کے معانیدیکھیے

نَبض اُبَھرنا

nabz ubharnaaनब्ज़ उभरना

محاورہ

مادہ: نَبض

  • Roman
  • Urdu

نَبض اُبَھرنا کے اردو معانی

  • نبض کی حرکت کا کم ہو کر پھر تیز ہو جانا، نبض ڈوب کر پھر چلتی ہوئی محسوس ہونا

Urdu meaning of nabz ubharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nabz kii harkat ka kam ho kar phir tez ho jaana, nabz Duub kar phir chaltii hu.ii mahsuus honaa

English meaning of nabz ubharnaa

  • to feel the pulse again

नब्ज़ उभरना के हिंदी अर्थ

  • नब्ज़ की हरकत का कम हो कर फिर तेज़ हो जाना, नब्ज़ डूब कर फिर चलती हुई महसूस होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدَکْنا

جانور کا ڈر کر یا بگڑ کر بھڑکنا، جھجکنا، رکنا، پیچھے ہٹنا، بھاگ جانا

بُڑَکْنا

بُڑْکا مارنا، جیسے : اندھیرے میں چلے آرہے تھے، گلی میں کتے نے بڑک مار لیا

بِدْکانا

بدکنا کا متعدی

بَڑا کونہ

زاویہ منفرجہ

بَڑ کَنّا

بڑے بڑے کانوں والا، ہاتھی

بِدُوڑْنا

ظاہر کرنا ، کھولنا ، سامنے رکھنا ، پیچ پھیرنا ، گھمانا ؛ مضحکہ اڑانا .

بَڑ کَنّی

بڑ کَنّا (رک) کی تانیث

داسَہ بِدَکْنا

(سنگ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جمنا اور اونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کنکر نیچے آ جانے سے ڈگمگانا، ٹھیک نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبض اُبَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبض اُبَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone