تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "نَبی" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبی کے معانیدیکھیے

نَبی

nabiiनबी

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَن٘بِیا

موضوعات: تصوف

اشتقاق: نَبا

نَبی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خبر رساں، رسول، خبر پہنچانے والا، پیغمبر

صفت

  • پیش گو، واقعات ِآئندہ کی خبر دینے والا
  • (لفظاً) خبر دینے والا، مراداً : پیغمبر، خدا کے احکام بندوں تک پہنچانے والا، خدا کا بھیجا ہوا، انسانوں کی رہنمائی اور نفاذ اِحکام اِلٰہیہ کے لئے اللہ کا فرستادہ، خواہ کتاب رکھتا ہو خواہ نہ رکھتا ہو، جس پر وحی آئے
  • (تصوف) مرشد کامل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nabii

Noun, Masculine

Adjective

  • messenger of God
  • a mystic guide

नबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईशदूत, अवतार, पैग़म्बर, ईश्वर का दूत, पैगंबरी धर्मों में ईश्वर का दूत

विशेषण

  • संदेश वाहक, ख़बर पहुंचाने वाला, वह जो ईश्वर का संदेश लेकर मनुष्यों के पास आने वाला माना जाता हो (विशेषकर मुस्लिम)
  • (तसव्वुफ़) मुर्शिद-ए-कामिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words