تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناظِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناظِم کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ناظِم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔
صفت
- ۔ ترتیب دینے والا ، مرتب کرنے والا ۔
- ۔ نظام قائم کرنے والا ،تنظیم کرنے والا ، متحد و منظم کرنے والا ۔
- ۔ مربوط کرنے والا ، ایک لڑی میں پرونے والا ۔
- ۔ نظم کرنے والا ، الفاظ کو محض وزن میں لانے والا شاعر ۔
- (مجازاً) شعر کہنے والا ، شاعر ، کوی ۔
- ۔ سجانے والا ، آراستہ کرنے والا ۔
- ۔ منتظم ، انتظام کرنے والا ؛ کسی ادارے ، محکمے یا شعبے کا افسر اعلیٰ ، سربراہ ، ڈائریکٹر ۔
- ۔ ملک کا والی ، کسی علاقے یا صوبے کا حاکم اعلیٰ ، صوبہ دار ، گورنر ۔
- ۔ (آبپاشی) دریا پر بنا ہوا ایک پُل جس کے خانوں میں پھاٹک نصب ہوتے ہیں جن کو چرخیوں وغیرہ کی مدد سے اوپر اٹھا کر پانی کی حسب منشا مقدار کی نکاسی ہوسکتی ہے ۔
- ۔ ۹ ۔ کسی مشین کی رفتار ، حرارت یا ہوا وغیرہ کو حسب منشا کم یا زیادہ کرنے والا (پرزہ یا آلہ) ۔
- ۔ انتظامی امور کا افسر ؛ معتمد ، سیکرٹری ۔
شعر
شعر ناظم نے جب پڑھا میرا
پہلا مصرعہ ہی دوسرا نکلا
اتنا بھی نہ سمجھے کہ بلاۓ دل و دین ہے
ناظمؔ تمہیں کیوں اس کی پسند آ گئیں آنکھیں
سامنے آیا تو ناظمؔ اس نے پہچانا نہیں
فیس بک کی دوستی کو دوستی کیسے کہوں
Urdu meaning of naazim
- Roman
- Urdu
- ۔ (e) sifat। muzakkar। १। intizaam karne vaala। muntazim । kaarkun। munsrim। sarabraah kaar। २। shaayar। shaariqaane vaala। nazam kahne vaala। ३। saikreTrii।
- ۔ tartiib dene vaala, murattib karne vaala
- ۔ nizaam qaayam karne vaala, tanziim karne vaala, muttahid-o-munazzam karne vaala
- ۔ marbuut karne vaala, ek la.Dii me.n pirone vaala
- ۔ nazam karne vaala, alfaaz ko mahiz vazan me.n laane vaala shaayar
- (majaazan) shear kahne vaala, shaayar, kavii
- ۔ sajaane vaala, aaraasta karne vaala
- ۔ muntazim, intizaam karne vaala ; kisii idaare, mahikme ya shobe ka afsar aalaa, sarabraah, DaayarekTar
- ۔ mulak ka vaalii, kisii ilaaqe ya suube ka haakim-e-aalaa, suubaadaar, gavarnar
- ۔ (aabapaashii) dariyaa par banaa hu.a ek pal jis ke Khaano.n me.n phaaTak nasab hote hai.n jin ko charKhiyo.n vaGaira kii madad se u.upar uThaa kar paanii kii hasab-e-manshaa miqdaar kii nikaasii hosaktii hai
- ۔ ۹ ۔ kisii mashiin kii raftaar, haraarat ya hu.a vaGaira ko hasab-e-manshaa kam ya zyaadaa karne vaala (purza ya aalaa)
- ۔ intizaamii umuur ka afsar ; motamid, saikreTrii
English meaning of naazim
Noun, Masculine
- administrator, manager, secretary, councillor, governor, organizer, (rare) poet, composer of verses
नाज़िम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रबन्धक
- न्यायालय या कचहरी आदि के किसी विभाग में कार्यरत लिपिकों आदि का प्रधान अधिकारी
- व्यवस्थापक, मुंतज़िम, मंत्री, सेक्रेटरी।।
- व्यवस्थापक, मुंतज़िम, मंत्री, सेक्रेटरी।।
- मुसलमान शासन-व्यवस्था के अंतर्गत किसी प्रांत के पूर्ण प्रबंधन का दायित्व निर्वहन करने वाला अधिकारी
- मंत्री; (सेक्रेटरी)।
ناظِم کے مترادفات
ناظِم کے قافیہ الفاظ
ناظِم کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عِیدیَہ
وہ نظم ، جو عید یا کسی تہوار پر اُستاد لکھ کر اپنے شاگردوں کو دیا کرتا ، وہ نظم جو عید یا کسی تہوار کے موقع پر بطور تہنیت لکھی جائے .
عِید مِلْنا
عید کے دن آپس میں ایک دوسرے کو گلے لگانا، عید کی خوشی میں ایک دوسرے سے مُعانقہ کرنا، عید ملن
عِیْدُالْفِطْر
(لفظاً بار بار لوٹ کر آنے والا دن، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفطر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمانوں خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لیے کو عیدالفظر بھی کہتے ہیں
عِیدِ فِص٘ح
عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے بعد پہلے اتور کو منایا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ اسی روز چوتھے آسمان پر اٹھائے گئے تھے، نصاریٰ کا یوم الفصح، ایسٹر
عِیدُ اْلاَضْحیٰ
مسلمانوں کا ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جانے والا تہوار، اس دن حضرت ابراہیم نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی قربانی اللہ کی بارگاہ میں پیش کی تھی، اس کی یادگار کے طور پر مسلمان نماز پڑھتے، قربانی پیش کرتے اور خوشی مناتے ہیں، بقر عید، بکرید، عید قرباں، عید اضحیٰ
عِیدِ ضُحیٰ
a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed observed by Muslims on the tenth of Zilhaj
عِیدُ الْقِیامَہ
ایسٹر ، عیسائیوں کا تیوہار جو ۲۱ مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن.
عِیدِ غَدِیر
18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے
عِیْدِ شُجاع
عید جو شیعہ حضرت عمر کی شہادت کی یادگار میں 9 ربیع الاول کو مناتے ہیں، کیونکہ اس دن خبر عراق پہنچی تھی
عِیدِ شَرِیف
ایسٹر ، عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ یا اس کے بعد پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن
عِیدِ فَطِیر
اسرائیلیوں کی عیدِ فصح جو سات دن تک منائی جاتی تھی اور اسرائیلیوں کے خداوند کے حکم کے مطابق اس میں سات دن تک فطیری روٹی کھائی جاتی تھی.
عِیدِ اُسْبُوع
رک : عید فصح ، سات روزہ عید (چونکہ یہودیوں کی یہ عید سات روز تک رہتی تھی اس وجہ سے اسے عید اسبوع بھی کہتے تھے).
عِیدْیانہ
عید سے ایک روز پیشتر اُستاد اپنے شاگردوں کو عیدکی مبارکباد میں ایک نظم خوشنما کاغذ پر لکھ کر دیتا اور اس کے عوض میں حق استادی لیتا ، عید کا تحفہ.
عِیْدِ قُرْبان
Eid-ul-Adha, festival observed on the tenth of Zilhaj (ذوالحج), the day after Hajj, Muslim festival commemorating Prophet Abraham's sacrifice of his son
عِیدِ مِیلاد
حضرَت رسول اکرمؐ کے یوِم والادت کا جشن، عید میلاد النبی، قمری سال کے تیسرے ماہ ربیع الاول کی 12 تاریخ کو پیغمبر محمد کی ولادت کی خوشی میں عالم اسلام میں جشن منایا جاتا ہے
عِیدِ خِیام
بنی اسرائیل کی عیدِ فصح جو یہواہ (اسرائیلیوں کے خدائے واحد کا توصیفی نام ، قادرِ مطلق) کے حکم کے مطابق ساتویں مہینے کی پندرہ تاریخ سے لے کر سات دن تک خیموں میں رہ کر منائی جاتی تھی اور سات دن تک آگ کی قربانی دی جاتی تھی ، یہ عید خیموں میں رہ کر اس وجہ سے منائی جاتی تھی تاکہ اسرائیلیوں کی نسل یہ جا لے کی جب بنی اسرائیل کو مصر سے نکالا گیا تو انہیں بہواہ ہی نے خیموں میں آباد کیا تھا.
عیدِ قَیامَت
اِیسٹر، جی اٹھنے کا اتوار، مسیحیوں کا سب سے بڑا تہوار جوعیسیٰ مسیح کے زندہ ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے
عِیدِ رَمَضان
اہل اسلام کا سب سے بڑا تیوہار جو ماہ رمضا کے بعد یکم شوال کو منایا جاتا ہے ، عید ، عیدالفطر.
عِید پِیچھے ٹَر
عید سے دوسروے دن کی تقریبات ؛ (کنایۃً) کسی کام کو بے محل یا وقت نکل جانے کے بعد کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.
عِید کا چاند نِکَلْنا
(کنایۃً) جس دوست کا مدّت سے اشتیاق ہو اس کا نظر آ جانا ، جس چیز کے مشتاق ہوں اس کا دکھائی دینا ، بہت زیادہ خوشی ہونا.
عِید کے بَع٘د یا حُسَیْن
بے موقع کام کرنے پر کہتے ہیں ، موقع گزر جانے کے بعد کسی بات کا ذکر کیا جائے.
عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا
عید کے دوسرے روز کا میلہ، وقت گزر جانے کے بعد خوشی کی بے موقع نقل کرنا، تہوار نکل گیا تو خوشی کیسی، بے موقع خوشی
عِیدِ مُباہَلَہ
24 ذی الحجہ کی خوشی کا دن، اس تاریخ کو حضرت رسول اکرمؐ بموجب حکم خداوندی، حضرت علی، جناب فاطمہ، حضرت حسن اور حضرت حسین کو اپنے ہمراہ لے کر نصاریٰ نجران سے مباہلہ کرنے تشریف لے گئے، ان پانچوں حضرات کو دیکھ کر نصرانیوں نے مباہلہ نہیں کیا اور جزیہ دینا قبول کیا، اس فتح کی خوشی میں شیعہ حضرات جشن مناتے ہیں، اسی واقعہ کی نسبت سے پنجتن پاک کی اصطلاح عام ہوئی
عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا
محبوب کے چہرے کی تعریف میں کہتے ہیں کہ خوبصورت چہرہ دیکھنا عید کا چاند دیکھنے کے برابر ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rashk
रश्क
.رَشْک
jealous, emulation
[ Nizamuddin Auliya ko Saadi par be-intiha rashk tha isliye unki pairvi karne ke liye Khusrau aur Sajzi ko mashvara diya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raqiiq
रक़ीक़
.رَقِیْق
thin, fine
[ Tabib ne ilaj ke liye jo dawayen batayin un mein kuchh majoon aur raqiq sharbat zaroor hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shafiiq
शफ़ीक़
.شَفِیق
kind friend, tender, merciful
[ Maan-baap jaisa shafiq duniya mein koi aur nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razzaaq
रज़्ज़ाक़
.رَزّاق
provider of food, sustainer
[ Duniya hi kya kaynat mein maujud sabhi jandaron ka razzaq khuda hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashish
कशिश
.کَشِش
attraction, allurement, magnetism
[ Gulfam ne shadi ka libas pahna aur baithak mein dakhil hua uski kashish se har ek ke munh khule rah gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asbaaq
अस्बाक़
.اَسْباق
lessons, portions of text book
[ Bachche imtihan se pahle apne asbaq ko sarsari nigah se dekh rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
concurrence, agreement
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-raae se hi hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kufr
कुफ़्र
.کُفْر
to be unbelieving, or ungrateful, ingratitude
[ Na-shukri ko bhi kufr isliye kahte hain ki ismein mohsin (generous) ke ehsan ko chhupana hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaq
ताक़
.طاق
a niche, a shelf
[ Taaq diya jalane ke liye umooman istemal hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaqq
शक़्क़
.شَقّ
splitting, cleaving, tearing
[ Bail jinke khuron ki dhamak se zamin ka kaleja shaqq ho kar arzi (earthly) khazanon ke dahane khul jaya karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (ناظِم)
ناظِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔