تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناراضگی" کے متعقلہ نتائج

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تَصَوُّر بَنْدْھنا

تصور بان٘دھنا (رک) کا لازم.

تَصَوُّرِ پیشَہ

جو ہر وقت سوچتا یا خیال کرتا رہے، عمل کے بجائے خیال کی دنیا میں رہنے والا.

تَصَوُّر بانْدْھنا

خیال کرنا، سوچنا، کسی کا خیال ذہن میں لانا

تَصَوُّر آنا

کسی امر کا ذہن میں صورت پذیر ہونا، دھیان آنا، یاد آنا.

تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا

محض خیالی باتیں کرنا

تَصَوُّر کَرْنا

خیال کرنا، سوچنا، قیاس کرنا، شمار کرنا

تَصَوُّر رَہْنا

خیال میں کسی چیز کا رہنا، دھیان لگا رہنا

تَصَوُّر مِٹْنا

خیال میں یکسوئی یا صورت کا قایم نہ رہنا.

تَصَوُّر جَمْنا

رک : تصور بندھنا، کوئی خیال قایم ہوجانا، تصور جمانا (رک) کا لازم .

تَصَوُّر پیشِ نَظَر ہونا

کسی بات کا خیال ہونا

تَصَوُّر پیشِ نَظَر رَہْنا

کسی بات کا خیال ہونا

تَصَوُّر فَقَط

(منطق) وہ علم ہے جس میں کسی قسم کا حکم نہ ہو یا جس میں نسبت کا اعتقاد نہ ہو.

تَصَوُّر جَمانا

کوئی خیال ذہن نشیں کرنا، دھیان کرنا، سوچنا.

تَصَوُّر میں لانا

تَصَوُّر اُچَٹْنا

خیال قائم نہ رہنا، دھیان ہٹنا

تَصَوُّرِ شَیخ

(تصوف) منازل سلوک میں سے ایک منزل جس میں سالک اپنے مرشد کا تصور قائم کرتا ہے ، مرید کا اپنے مرشد سے لو لگانا، مرشد کا دھیان.

تَصَوُّرِ اِقْبال

تَصَوُّرِ مُطْلَق

(منطق) کسی شے کی صورت کا ذہن میں حاصل ہوجانا ، علم.

تَسَوُّد

سیاہ ہونا، کالا ہو جانا

تَشَوُّر

جھینپانا، شرمندہ کرنا

تَصَوُّری

رک : تصوراتی.

تَصَوُّراتی

تصور کا پیدا کردہ، خیالی، تخیلی.

تَصَوُّرِیَّہ

رک : تصوریت پسند.

تَصَوُّری رَسْمُ الْخَط

وہ رسم الخط جس سے شے کا تصور ظاہر ہو.

تَصَوُّرِیَّت پَسَنْد

تصوریت (رک) کا قائل یا حامی.

تَصَوُّراتی کَیفِیَت میں

تَصَوُّرِیَّتی

تصوریت (رک) کا عقیدہ رکھنے والا یا حامی.

تَصَوُّرِیَّت

(فلسفہ) یہ عقیدہ کہ ساری دنیا ذہن یا اذہان یا ذہنی اعمال پر مشتمل ہے، عینیت ، انگ : Idealism (ماخوذ : اساس نفسیات ، ۲۱) ؛ یہ عقیدہ کہ کائنات کا وجود محض بطور ذہنی تصورات کے ہے، انگ : Conceptualism .

تَصَوُّرِیِّین

تصوریت (رک) کے معتقد یا حامی.

مَرکَزی تَصَوُّر

خاص اہمیت کا خیال یا تصور ۔

مِلّی تَصَوُّر

قومی سوچ ؛ قومی نظریہ .

مُثْبَت تَصَوُّر

اچھی سوچ جو سچائی لیے ہوئے ہو

ژولِیدَگِیٔ تَصَوُّر

ذہنی الُجھن ، تناؤ ، فکری پسماندگی ، پریشان خیالی.

اِعْجَازِ تَصَوُّرْ

تَصْدِیق بِلا تَصَوُّر

پہلے ہی دل میں خیال بٹھا لینا، قیاس قبل از وقوع، مفروضۂ اولین

غایَتِ تَصَوُّر

عالَمِ تَصَوُّر

وہ عالم جہاں محبوب اپنی محبوبہ کے خیالوں میں کھو جاتا ہے

بُرائی تَصَوُّر کرنا

نقص نکالنا، کسی کے متعلق کوئی بری بات سوچنا

آہَنْگ تَصَوُّر

خیال کی رعنائی، تخیل کا نغمہ

حاصِلِ تَصَوُّر

(منطق) تصور کرنے کے عمل ، عمل کا نتیجہ.

پَیکِ تَصَوُّر

خیالات کی اُڑان ، قوت متخیلہ

نا قابِلِ تَصَوُّر

تصور سے بالا، جو گمان میں نہ آئے، ناقابل یقین مجازاً: غیر معمولی

مَوت کا تَصَوُّر بَنْدْھنا

موت سامنے نظر آنا ، موت کا خطرہ محسوس کرنا

آنکھوں میں تَصَوُّر بَنْدھنا

کسی چیز کا خیال مسلسل پیش نظر ہونا

آنکھوں میں تَصَوُّر پِھرنا

کسی چیز کی صورت نگاہوں میں یا خیال میں بار بار آنا.

مَعْنَوِی تَصَوُّر میں ڈَھل جانا

اصل حالت پر آ جانا ، اصلیت اختیار کرلینا ۔

تَصَوُّر سے لَرَز جانا

خیال سے ڈر جانا یا کانپ جانا

کَلِیْسائیات عالَمِی اِتِّحاد کا تَصَوُّر یا تَحْریک

صلح کل تحریک، تحریک اتحاد، دنیا کے مسیحی چرچوں میں اتحاد کو فروغ دینے کا اصول یا مقصد، ایک تحریک جس کا مقصد یہ ہے کہ مسیحیوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دیا جائے اور مسیحی و غیر مسیحی مذاہب کے مابین تعاون کا رشتہ استوار کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناراضگی کے معانیدیکھیے

ناراضگی

naaraazgiiनाराज़गी

اصل: عربی

وزن : 2212

اشتقاق: رضِی

Roman

ناراضگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناراض ہونا، ناخوشی، خفگی، برہمی

شعر

Urdu meaning of naaraazgii

  • naaraaz honaa, naaKhushii, Khafgii, brahmii

English meaning of naaraazgii

Noun, Feminine

  • dissatisfaction

नाराज़गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाराज़ होना, अप्रसन्नता, रोष, क्रोध

ناراضگی کے مرکب الفاظ

ناراضگی سے متعلق دلچسپ معلومات

ناراضگی بعض لوگوں کے خیال میں عربی لفظ ’’ناراض‘‘ پر فارسی علامت فاعلی’’گی‘‘ لگانا ٹھیک نہیں۔ صحیح لفظ ’’ناراضی‘‘ ہے۔ لیکن اس حساب سے تو’’ناراض‘‘ خود غلط ہے، کہ’’نا‘‘ فارسی میں علامت نفی ہے، عربی میں نہیں۔ پھرعربی’’راض‘‘ پر فارسی ’’نا‘‘ کہاں سے آئی؟ اس پر مزید یہ کہ عربی کے لحاظ سے’’راض‘‘ کوئی لفظ نہیں۔ یا ’’راضٍ‘‘ ہوگا، یا ’’راضی‘‘ ہوگا۔ جب یہ معاملہ ہے تو پھر’’ناراض‘‘ اتنا ہی ’’غلط‘‘ ہے جتنا ’’ناراضگی‘‘ ہے۔ غیر زبان کے قاعدے اپنی زبان پر منطبق کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ کوئی لفظ یا استعمال کسی غیر زبان میں غلط ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اردو میں بھی غلط ٹھہرایا جائے۔غلط سلط یا غیر ضروری الفاظ اوراستعمالات جو لاعلم یا لا پروا لوگ زبان میں ٹھونستے رہتے ہیں۔ ان کی مخالفت جم کر ہونی چاہئے۔ لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ پر مستحکم ہے کہ جو لفظ یا استعمال زبان میں رائج ہو گیا، وہ رس بس کر ہمارا اور ہم جیسا بن گیا ہے۔ اس کو’’غلط‘‘ کہہ کر ذلیل نہ کیا جائے۔ ’’ناراضگی‘‘ اردو میں رائج ہوگیا ہے۔ اس لئے بالکل صحیح ہے۔ وحید قریشی کا کہنا ہے کہ ’’ناراض‘‘ کا آخری حرف ہائے مختفی بھی نہیں کہ ہائے ہوز کو قطع کرکے اور گاف و یائے تحتانی بڑھا کر اس کا اسم فاعل بنایا جائے۔ وہ پوچھتے ہیں، کیا ’’درستگی‘‘ بھی صحیح مانا جائے گا؟ لیکن یہ تو ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ قواعد اور لغت دونوں اعتبار سے ’’ناراضگی‘‘ غلط ہے۔ لیکن رواج عام کو ہرچیز پر تفوق ہے۔ ’’ناراضگی‘‘ بہرحال رائج ہوگیا ہے۔ ’’درستگی‘‘ بعض لوگ لکھتے ضرور ہیں، لیکن وہ ابھی رائج نہیں ہوا، لہٰذا غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تَصَوُّر بَنْدْھنا

تصور بان٘دھنا (رک) کا لازم.

تَصَوُّرِ پیشَہ

جو ہر وقت سوچتا یا خیال کرتا رہے، عمل کے بجائے خیال کی دنیا میں رہنے والا.

تَصَوُّر بانْدْھنا

خیال کرنا، سوچنا، کسی کا خیال ذہن میں لانا

تَصَوُّر آنا

کسی امر کا ذہن میں صورت پذیر ہونا، دھیان آنا، یاد آنا.

تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا

محض خیالی باتیں کرنا

تَصَوُّر کَرْنا

خیال کرنا، سوچنا، قیاس کرنا، شمار کرنا

تَصَوُّر رَہْنا

خیال میں کسی چیز کا رہنا، دھیان لگا رہنا

تَصَوُّر مِٹْنا

خیال میں یکسوئی یا صورت کا قایم نہ رہنا.

تَصَوُّر جَمْنا

رک : تصور بندھنا، کوئی خیال قایم ہوجانا، تصور جمانا (رک) کا لازم .

تَصَوُّر پیشِ نَظَر ہونا

کسی بات کا خیال ہونا

تَصَوُّر پیشِ نَظَر رَہْنا

کسی بات کا خیال ہونا

تَصَوُّر فَقَط

(منطق) وہ علم ہے جس میں کسی قسم کا حکم نہ ہو یا جس میں نسبت کا اعتقاد نہ ہو.

تَصَوُّر جَمانا

کوئی خیال ذہن نشیں کرنا، دھیان کرنا، سوچنا.

تَصَوُّر میں لانا

تَصَوُّر اُچَٹْنا

خیال قائم نہ رہنا، دھیان ہٹنا

تَصَوُّرِ شَیخ

(تصوف) منازل سلوک میں سے ایک منزل جس میں سالک اپنے مرشد کا تصور قائم کرتا ہے ، مرید کا اپنے مرشد سے لو لگانا، مرشد کا دھیان.

تَصَوُّرِ اِقْبال

تَصَوُّرِ مُطْلَق

(منطق) کسی شے کی صورت کا ذہن میں حاصل ہوجانا ، علم.

تَسَوُّد

سیاہ ہونا، کالا ہو جانا

تَشَوُّر

جھینپانا، شرمندہ کرنا

تَصَوُّری

رک : تصوراتی.

تَصَوُّراتی

تصور کا پیدا کردہ، خیالی، تخیلی.

تَصَوُّرِیَّہ

رک : تصوریت پسند.

تَصَوُّری رَسْمُ الْخَط

وہ رسم الخط جس سے شے کا تصور ظاہر ہو.

تَصَوُّرِیَّت پَسَنْد

تصوریت (رک) کا قائل یا حامی.

تَصَوُّراتی کَیفِیَت میں

تَصَوُّرِیَّتی

تصوریت (رک) کا عقیدہ رکھنے والا یا حامی.

تَصَوُّرِیَّت

(فلسفہ) یہ عقیدہ کہ ساری دنیا ذہن یا اذہان یا ذہنی اعمال پر مشتمل ہے، عینیت ، انگ : Idealism (ماخوذ : اساس نفسیات ، ۲۱) ؛ یہ عقیدہ کہ کائنات کا وجود محض بطور ذہنی تصورات کے ہے، انگ : Conceptualism .

تَصَوُّرِیِّین

تصوریت (رک) کے معتقد یا حامی.

مَرکَزی تَصَوُّر

خاص اہمیت کا خیال یا تصور ۔

مِلّی تَصَوُّر

قومی سوچ ؛ قومی نظریہ .

مُثْبَت تَصَوُّر

اچھی سوچ جو سچائی لیے ہوئے ہو

ژولِیدَگِیٔ تَصَوُّر

ذہنی الُجھن ، تناؤ ، فکری پسماندگی ، پریشان خیالی.

اِعْجَازِ تَصَوُّرْ

تَصْدِیق بِلا تَصَوُّر

پہلے ہی دل میں خیال بٹھا لینا، قیاس قبل از وقوع، مفروضۂ اولین

غایَتِ تَصَوُّر

عالَمِ تَصَوُّر

وہ عالم جہاں محبوب اپنی محبوبہ کے خیالوں میں کھو جاتا ہے

بُرائی تَصَوُّر کرنا

نقص نکالنا، کسی کے متعلق کوئی بری بات سوچنا

آہَنْگ تَصَوُّر

خیال کی رعنائی، تخیل کا نغمہ

حاصِلِ تَصَوُّر

(منطق) تصور کرنے کے عمل ، عمل کا نتیجہ.

پَیکِ تَصَوُّر

خیالات کی اُڑان ، قوت متخیلہ

نا قابِلِ تَصَوُّر

تصور سے بالا، جو گمان میں نہ آئے، ناقابل یقین مجازاً: غیر معمولی

مَوت کا تَصَوُّر بَنْدْھنا

موت سامنے نظر آنا ، موت کا خطرہ محسوس کرنا

آنکھوں میں تَصَوُّر بَنْدھنا

کسی چیز کا خیال مسلسل پیش نظر ہونا

آنکھوں میں تَصَوُّر پِھرنا

کسی چیز کی صورت نگاہوں میں یا خیال میں بار بار آنا.

مَعْنَوِی تَصَوُّر میں ڈَھل جانا

اصل حالت پر آ جانا ، اصلیت اختیار کرلینا ۔

تَصَوُّر سے لَرَز جانا

خیال سے ڈر جانا یا کانپ جانا

کَلِیْسائیات عالَمِی اِتِّحاد کا تَصَوُّر یا تَحْریک

صلح کل تحریک، تحریک اتحاد، دنیا کے مسیحی چرچوں میں اتحاد کو فروغ دینے کا اصول یا مقصد، ایک تحریک جس کا مقصد یہ ہے کہ مسیحیوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دیا جائے اور مسیحی و غیر مسیحی مذاہب کے مابین تعاون کا رشتہ استوار کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناراضگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناراضگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone