تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامی چور مارا جائے، نامی دُکاندار کَما کھائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامی چور مارا جائے، نامی دُکاندار کَما کھائے کے معانیدیکھیے
نامی چور مارا جائے، نامی دُکاندار کَما کھائے
naamii chor maaraa jaa.e, naamii dukaandaar kamaa khaa.e•नामी चोर मारा जाए, नामी दुकानदार कमा खाए
نیز - نامی دُکاندار کَما کھائے، نامی چور مارا جائے, نامی ساہ کَما کھائے، نامی چور مارا جائے
ضرب المثل
نامی چور مارا جائے، نامی دُکاندار کَما کھائے کے اردو معانی
- بد نام آدمی کوئی برا کام کرے نہ کرے الزام اسی پر لگتا ہے
- سا کھ بڑی چیز ہے، چور لوٹے تو مارا جائے اور دکاندار معتبر بن کر لوٹے تو وارے نیارے
- کہیں نام ہو جانے سے فائدہ ہوتا ہے کہیں نقصان
- جب کوئی آدمی ایک بار بدنام ہو جاتا ہے تو لوگ اسے ہی پکڑتے ہیں
- ساہ کا نام ہو جائے تو اس کا فائدہ ہوتا ہے لیکن چور بدنام ہو جائے تو پکڑا جاتا ہے
नामी चोर मारा जाए, नामी दुकानदार कमा खाए के हिंदी अर्थ
- बदनाम आदमी कोई बुरा काम करे न करे लांछन उसी पर लगता है
- साख बड़ी चीज़ है, चोर लूटे तो मारा जाए और दुकानदार विश्वसनीय हो कर लूटे तो वारे-नियारे
- कहीं नाम हो जाने से लाभ होता है कहीं हानि
- जब कोई आदमी एक बार बदनाम हो जाता है तो लोग उसे ही पकड़ते हैं
- साह का नाम हो जाए तो उसका लाभ होता है लेकिन चोर बदनाम हो जाए तो पकड़ा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامی چور مارا جائے، نامی دُکاندار کَما کھائے)
نامی چور مارا جائے، نامی دُکاندار کَما کھائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔