تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کَر جانا" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کَر جانا کے معانیدیکھیے

نام کَر جانا

naam kar jaanaaनाम कर जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام کَر جانا کے اردو معانی

  • (جائیداد وغیرہ) کسی کے نام لکھ جانا، دے جانا، حوالے کردینا
  • نام کرنا، شہرت حاصل کرنا، یادگار چھوڑجانا

Urdu meaning of naam kar jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (jaayadaad vaGaira) kisii ke naam likh jaana, de jaana, havaale kardenaa
  • naam karnaa, shauhrat haasil karnaa, yaadgaar chho.D jaana

नाम कर जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱ ۔ (जायदाद वग़ैरा) किसी के नाम लिख जाना, दे जाना, हवाले कर देना
  • ۲ ۔ रुक : नाम करना, शौहरत हासिल करना, यादगार छोड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone