تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک پَر غُصَّہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک پَر غُصَّہ ہونا کے معانیدیکھیے

ناک پَر غُصَّہ ہونا

naak par Gussa honaaनाक पर ग़ुस्सा होना

  • Roman
  • Urdu

ناک پَر غُصَّہ ہونا کے اردو معانی

  • جلد غصہ ہونا، ذرا ذرا سی بات پر بگڑ جانا، بہت جلد خفا ہونا

Urdu meaning of naak par Gussa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • jald Gussaa honaa, zaraa zaraa sii baat par biga.D jaana, bahut jald Khafaa honaa

English meaning of naak par Gussa honaa

  • to carry (one's) anger, or temper, at the tip of the nose, have a very short temper, be irritable

नाक पर ग़ुस्सा होना के हिंदी अर्थ

  • जल्दी ग़ुस्सा होना, ज़रा ज़रा सी बात पर बिगड़ जाना, बहुत जल्दी ग़ुस्सा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک پَر غُصَّہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک پَر غُصَّہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone