تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگ" کے متعقلہ نتائج

ناگ

۱ ۔ سا نپ ، سرپ ، مار ۔

ناگاں

ایک قسم کا پستول ۔

ناگاہ

رک، نا (۴) کا تحتی، یکایک

ناگَہ

رک : نا (۴) کا تحتی

ناگ موڑ

(سپہ گری) کسرت کی ایک قسم ۔

ناگ دَت

سا نپوں کا دیا ہوا

ناگ وال

ریشمی تانا بنانے والا کاری گر

ناگ بیل

پان کی بیل

ناگ لوک

سا نپوں کی دنیا، پاتال، ناگوں کا ملک

ناگ دَنْت

ہاتھی کا دانت

ناگ پاش

لڑائی میں حریف کو الجھانے کا ایک پھندا، ایک ہتھیار

ناگ دَون

ایک پودا جس کے پتوں کا پانی ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے ، مارچوب ، ہلیون

ناگ بِھد

ہاتھی کو تباہ کرنے والا، سانپ کی ایک قسم

ناگ بَند

کمر کے گرد لپیٹنے کا رسا جو کشکول ، کٹھے ، سینگ اور قلابے کے ساتھ مرشد اپنے چیلے کو دیتا ہے ۔

ناگ سُر

امذوہ ُدھن جس پر سا نپ جھومتے ہیں ۔

ناگ دیوتا

ناگوں کا بادشاہ یا اوتار ۔

ناگ پال

ہندوؤں میں ایک ذات کا نام

ناگ دَنا

رک : ناگ دون

ناگ رَنْگ

نارنگی (خصوصاً سلہٹ کی) (لاط : Citrusaurantium)

ناگ پُشپ

ناگ کیسر جو زیادہ مستعمل ہے

ناگ پَھن

ایک قسم کا تھوہر جس کا پتا سا نپ کے پھن کی طرح موٹا اور چوڑا ہوتا ہے اور اس پر ببول کے سے لمبے لمبے کانٹے نکلے ہوتے ہیں (لاط : Cactusindicus) (انگ : Opuntia) ۔

ناگ پھاس

رک : ناگ پھانس

ناگ رَکْت

رک : سیندور

ناگ دَونا

ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں ، اس کی جڑ کے اُوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول ، دونا (رک) (Artemisia Valgaris) ۔

ناگ دَونی

رک : ناگ دون

ناگ ڈَنڈ

ڈنڈ کی ایک قسم جس میں چارپائی کی رسی میں دونوں پا نو پھنسا کر جس طرح سا نپ لہراتا ہے اسی طرح صرف پنجوں کے بل تمام بدن کو معلق لہرا کر سمیٹ لیتے ہیں اور ہاتھ کا سہارا کسی چیز پر نہیں دیتے ۔

ناگ دَنتی

ایک خار دار صحرائی درخت جس کے پتے سرخ کنگرہ دار، منقش اور لیموں کے پتوں سے مشابہ، شاخیں سفید، پھول خوشہ دار اور بیری کے پھول، جیسے اور پھل گولر سے ملتا ہوا اور نیلا ہوتا ہے اور پھل کے اندر دو بیج جڑواں ہوتے ہیں، بڑی اندرائین

ناگ جِیوَن

رانگ

ناگ دَمنی

ایک لکڑی جس کی جڑیں اور حلقے سا نپ سے ملتے ہیں ، اسے سیاح لوگ پہاڑ سے لاتے ہیں اور اکثر ہندو فقیر اپنے پاس رکھتے ہیں ، بعض اسے سا نپ کے زہر کا تریاق جانتے ہیں ، ناگ دونے کا پودا ، بانجھ ککوڑا ۔

ناگ جِہوا

سا نپ کی زبان ؛ (نباتیات) ایک پودا ، من سل (لاط :Aselepias Pseudosarca) ۔

ناگ جِوہا

سا نپ کی زبان ؛ (نباتیات) ایک پودا ، من سل (لاط :Aselepias Pseudosarca) ۔

ناگ بَلا

ایک پودے کا نام (لاط : Uraria Lagopodioides)

ناگ کیشَر

رک : ناگ کیسر

ناگ مَتی

کالی تلسی

ناگ بانی

سا نپوں کی زبان یا سا نپ کے پجاریوں کی زبان ، پراکرت کی ایک بولی

ناگ بھاشا

رک : ناگ بانی

ناگ راجَہ

بڑا ہاتھی

ناگ پھانْس

لڑائی میں حریف کو اُلجھانے کا ایک پھندا ، ایک ہتھیار ۔

ناگ بَندھُو

تھی کا مرغوب پودا ، مقدس انجیر کا درخت (لاط : Ficusreligiosa)

ناگ کیسَر

اخروٹ کے درخت کے برابر ایک بہت بڑا درخت، جس کے پتے ناشپاتی کے پتوں کی طرح چوڑے، پھول سانپ کے سر کی طرح اور زرد و سیاہ اور بہت خوشبوار اور پھل کالی مرچ کے برابر ہوتا ہے، اس کے پھولوں سے عطر بنایا جاتا ہے (لاط : Mesua Ferrea)

ناگ پُشپی

رک : ناگ چنپا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناگ پَھنی

ایک قسم کا تھوہڑ جس کے پتے کی صورت سانپ کے پھن سے مشابہ ہوتی ہے

ناگ کَنیا

پاتال میں بسنے والے سانپوں کی نسل سے تعلق رکھنے والی نہایت حسین دوشیزہ

ناگ پَتنی

ناگ قوم کی عورت ، ناگ کنیا

ناگ چَمپا

بستانی چنپا کی تین قسموں میں سے ایک قسم، جس کا درخت دوسرے دونوں قسم کے درختوں سے بڑا اور موٹا ہوتاہے، پتے چوڑے اور چھوٹے اور پھول لمبا اور رنگ زرد ہوتا ہے

ناگ کیسَرا

ایک قسم کی ُبوٹی کا نام ۔

ناگ لَگنا

سانپ کا ڈسنا ۔

ناگ کیسَری

ناگ کیسر کا پھول

ناگ چَمپَک

رک : ناگ چمپا

ناغَہ

خالی جگہ یا وقت، غیاب، وقفہ

ناگ کھیلنا

ناگ کھلانا کا لازم، جان جوکھوں کا کام ہونا، مہلک کام ہونا، کوئی مشکل یا نازک کام ہونا

ناگَئی

رک : ناگیسر ، ناگ کیسر

ناغا

رک : ناغہ جو فصیح ہے ، خالی جگہ یا وقت ، خلا ، وقفہ ، غیاب ۔

ناگائی

آسام میں واقع ناگا نامی پہاڑیوں سے منسوب یا متعلق ۔

ناگ پَنْچَمِیں

ہندوؤں کا ایک تہوار جو ساون سندی کی پانچویں تاریخ کو منایا جاتا ہے اور جس میںوہ سا نپ کو پوجتے اور دودھ پلاتے ہیں ۔

ناگ پَنْچَمی

ہندوؤں کا ایک تہوار جو ساون سندی کی پانچویں تاریخ کو منایا جاتا ہے اور جس میں وہ سا نپ کو پوجتے اور دودھ پلاتے ہیں

ناگا

جنوبی آسام کی پہاڑیوں پر بسنے والا ایک قبیلہ، ایک وحشی قوم، جو آسام کے جنوبی پہاڑوں میں رہتی ہے اورناگ کی پرستش کرتی ہے

ناگ کِھلانا

جان جوکھوں کا کام کرنا، نہایت خطرناک انسان سے نبھانا یا محبت رکھنا (عموما ً) کالا یا کالے کے ساتھ مستعمل

ناگاتواں

علاقہ بندوں نے ریشم کی جو چار قسمیں مقرر کی ہیں ان میں سے تیسری قسم کا نام ۔

ناگاہاں

رک : نا (۴) کا تحتی ، ناگہاں ، یکایک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگ کے معانیدیکھیے

ناگ

naagनाग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: سالوتری معماری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ناگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سان٘پوں سے بنا ہوا یا مشتعمل ؛ ہاتھی سے متعلق یا مشابہ ، ہاتھی سے بنا ہوا .
  • ۱ ۔ سا نپ ، سرپ ، مار ۔
  • ۲ ۔ کالا سا نپ ، مارِ سیاہ ، افعی (اسے ہندو مقدس سمجھتے ہیں)
  • ۔ (سالوتری) وہ دونوں بھونریاں جو گھوڑے کی ایال کی جڑ میں ہوں ۔
  • ۴۔ (معماری) بنگڑی دار ڈاٹ کی ایک قوس ، شروع کی قوس کو جو آنکڑے نما اور سا نپ کے پھن سے مشابہ ہوتی ہے ناگ کہتے ہیں
  • ۵۔ کشیب منی کی زوجہ کدرویا سرسا کے بطن سے پیدا ہونے والی مخلوق جس کا چہرہ انسان کا سا ہوتا ہے ، دُم سا نپ کی سی ہوتی ہے اور جو پاتال میں رہتی ہے
  • ــ۶۔ ایک قوم جو سا نپ کو پوجتی ہے ۔
  • ۔ ہاتھی ، فیل ، پیل ، ہستی
  • ۸۔ آدمی کے بدن کی پانچ اہم ہوائوں میں سے ایک جو ڈکار کے وقت منھ سے نکلتی ہے
  • ۹۔ ہندو چوہڑوں کی ایک ذات
  • ۱۰ ۔ امریکہ کے باشندے جنہیں پاتال لوک کے باشندے کہتے تھے
  • ۱۱ ۔ پارے کے سات عیبوں میں سے ایک کا نام ۔
  • ۱۲ ۔ کسی قسم کی بہترین چیز ؛ بادل ؛ کئی پودوں کا نام
  • سا نپوں سے بنا ہوا یا مشتمل ؛ ہاتھی سے متعلق یا مشابہ ، ہاتھی سے بنا ہوا

شعر

Urdu meaning of naag

  • Roman
  • Urdu

  • saampo.n se banaa hu.a ya mashtaamal ; haathii se mutaalliq ya mushaabeh, haathii se banaa hu.a
  • ۱ ۔ saa nap, sarp, maar
  • ۲ ۔ kaala saa nap, maar-e-syaah, afi.i (use hinduu muqaddas samajhte hai.n
  • ۔ (saalo tirii) vo dono.n bhuu niriihyaa.n jo gho.De kii ayaal kii ja.D me.n huu.n
  • ۴۔ (maamaarii) banag.Dii daar DaaT kii ek qaus, shuruu kii qaus ko jo aank.De numaa aur saa nap ke phan se mushaabeh hotii hai kahte hai.n
  • ۵۔ kashiib manii kii zauja qadro ya sirsa ke batan se paida hone vaalii maKhluuq jis ka chehra insaan ka saa hotaa hai, dam saa nap kii sii hotii hai aur jo paataal me.n rahtii hai
  • ــ۶۔ ek qaum jo saa nap ko puujtii hai
  • ۔ haathii, fel, pel, hastii
  • ۸۔ aadamii ke badan kii paa.nch aham havaa.o.n me.n se ek jo Dakaar ke vaqt mu.nh nikaltii huy
  • ۹۔ hinduu chuuh.Do.n kii ek zaat
  • ۱۰ ۔ amriikaa ke baashinde jinhe.n paataal lok ke baashinde kahte the
  • ۱۱ ۔ paare ke saat a.ibo.n me.n se ek ka naam
  • ۱۲ ۔ kisii kism kii behtariin chiiz ; baadal ; ka.ii paudo.n ka naam
  • saa napo.n se banaa hu.a ya mushtamil ; haathii se mutaalliq ya mushaabeh, haathii se banaa hu.a

English meaning of naag

Noun, Masculine

  • snake, serpent, cobra

नाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काले रंग का, बड़ा और फनवाला सांप, करैत, नाग खेलाना, नागों या साँपों को खेलाने की तरह का ऐसा विकट काम करना जिसमें प्राण जाने का भय हो
  • श्वेत कमल
  • सर्प, सांप
  • सुलताना चंपा
  • शिव
  • (पुराण) पातालवासी एक उपदेवता जिसका ऊपरी आधा भाग मनुष्य का और निचला आधा भाग साँप का होता है
  • एक प्रकार का काला साँप जिसके सिर पर दो चरण चिह्न होते हैं

ناگ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناگ

۱ ۔ سا نپ ، سرپ ، مار ۔

ناگاں

ایک قسم کا پستول ۔

ناگاہ

رک، نا (۴) کا تحتی، یکایک

ناگَہ

رک : نا (۴) کا تحتی

ناگ موڑ

(سپہ گری) کسرت کی ایک قسم ۔

ناگ دَت

سا نپوں کا دیا ہوا

ناگ وال

ریشمی تانا بنانے والا کاری گر

ناگ بیل

پان کی بیل

ناگ لوک

سا نپوں کی دنیا، پاتال، ناگوں کا ملک

ناگ دَنْت

ہاتھی کا دانت

ناگ پاش

لڑائی میں حریف کو الجھانے کا ایک پھندا، ایک ہتھیار

ناگ دَون

ایک پودا جس کے پتوں کا پانی ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے ، مارچوب ، ہلیون

ناگ بِھد

ہاتھی کو تباہ کرنے والا، سانپ کی ایک قسم

ناگ بَند

کمر کے گرد لپیٹنے کا رسا جو کشکول ، کٹھے ، سینگ اور قلابے کے ساتھ مرشد اپنے چیلے کو دیتا ہے ۔

ناگ سُر

امذوہ ُدھن جس پر سا نپ جھومتے ہیں ۔

ناگ دیوتا

ناگوں کا بادشاہ یا اوتار ۔

ناگ پال

ہندوؤں میں ایک ذات کا نام

ناگ دَنا

رک : ناگ دون

ناگ رَنْگ

نارنگی (خصوصاً سلہٹ کی) (لاط : Citrusaurantium)

ناگ پُشپ

ناگ کیسر جو زیادہ مستعمل ہے

ناگ پَھن

ایک قسم کا تھوہر جس کا پتا سا نپ کے پھن کی طرح موٹا اور چوڑا ہوتا ہے اور اس پر ببول کے سے لمبے لمبے کانٹے نکلے ہوتے ہیں (لاط : Cactusindicus) (انگ : Opuntia) ۔

ناگ پھاس

رک : ناگ پھانس

ناگ رَکْت

رک : سیندور

ناگ دَونا

ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں ، اس کی جڑ کے اُوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول ، دونا (رک) (Artemisia Valgaris) ۔

ناگ دَونی

رک : ناگ دون

ناگ ڈَنڈ

ڈنڈ کی ایک قسم جس میں چارپائی کی رسی میں دونوں پا نو پھنسا کر جس طرح سا نپ لہراتا ہے اسی طرح صرف پنجوں کے بل تمام بدن کو معلق لہرا کر سمیٹ لیتے ہیں اور ہاتھ کا سہارا کسی چیز پر نہیں دیتے ۔

ناگ دَنتی

ایک خار دار صحرائی درخت جس کے پتے سرخ کنگرہ دار، منقش اور لیموں کے پتوں سے مشابہ، شاخیں سفید، پھول خوشہ دار اور بیری کے پھول، جیسے اور پھل گولر سے ملتا ہوا اور نیلا ہوتا ہے اور پھل کے اندر دو بیج جڑواں ہوتے ہیں، بڑی اندرائین

ناگ جِیوَن

رانگ

ناگ دَمنی

ایک لکڑی جس کی جڑیں اور حلقے سا نپ سے ملتے ہیں ، اسے سیاح لوگ پہاڑ سے لاتے ہیں اور اکثر ہندو فقیر اپنے پاس رکھتے ہیں ، بعض اسے سا نپ کے زہر کا تریاق جانتے ہیں ، ناگ دونے کا پودا ، بانجھ ککوڑا ۔

ناگ جِہوا

سا نپ کی زبان ؛ (نباتیات) ایک پودا ، من سل (لاط :Aselepias Pseudosarca) ۔

ناگ جِوہا

سا نپ کی زبان ؛ (نباتیات) ایک پودا ، من سل (لاط :Aselepias Pseudosarca) ۔

ناگ بَلا

ایک پودے کا نام (لاط : Uraria Lagopodioides)

ناگ کیشَر

رک : ناگ کیسر

ناگ مَتی

کالی تلسی

ناگ بانی

سا نپوں کی زبان یا سا نپ کے پجاریوں کی زبان ، پراکرت کی ایک بولی

ناگ بھاشا

رک : ناگ بانی

ناگ راجَہ

بڑا ہاتھی

ناگ پھانْس

لڑائی میں حریف کو اُلجھانے کا ایک پھندا ، ایک ہتھیار ۔

ناگ بَندھُو

تھی کا مرغوب پودا ، مقدس انجیر کا درخت (لاط : Ficusreligiosa)

ناگ کیسَر

اخروٹ کے درخت کے برابر ایک بہت بڑا درخت، جس کے پتے ناشپاتی کے پتوں کی طرح چوڑے، پھول سانپ کے سر کی طرح اور زرد و سیاہ اور بہت خوشبوار اور پھل کالی مرچ کے برابر ہوتا ہے، اس کے پھولوں سے عطر بنایا جاتا ہے (لاط : Mesua Ferrea)

ناگ پُشپی

رک : ناگ چنپا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناگ پَھنی

ایک قسم کا تھوہڑ جس کے پتے کی صورت سانپ کے پھن سے مشابہ ہوتی ہے

ناگ کَنیا

پاتال میں بسنے والے سانپوں کی نسل سے تعلق رکھنے والی نہایت حسین دوشیزہ

ناگ پَتنی

ناگ قوم کی عورت ، ناگ کنیا

ناگ چَمپا

بستانی چنپا کی تین قسموں میں سے ایک قسم، جس کا درخت دوسرے دونوں قسم کے درختوں سے بڑا اور موٹا ہوتاہے، پتے چوڑے اور چھوٹے اور پھول لمبا اور رنگ زرد ہوتا ہے

ناگ کیسَرا

ایک قسم کی ُبوٹی کا نام ۔

ناگ لَگنا

سانپ کا ڈسنا ۔

ناگ کیسَری

ناگ کیسر کا پھول

ناگ چَمپَک

رک : ناگ چمپا

ناغَہ

خالی جگہ یا وقت، غیاب، وقفہ

ناگ کھیلنا

ناگ کھلانا کا لازم، جان جوکھوں کا کام ہونا، مہلک کام ہونا، کوئی مشکل یا نازک کام ہونا

ناگَئی

رک : ناگیسر ، ناگ کیسر

ناغا

رک : ناغہ جو فصیح ہے ، خالی جگہ یا وقت ، خلا ، وقفہ ، غیاب ۔

ناگائی

آسام میں واقع ناگا نامی پہاڑیوں سے منسوب یا متعلق ۔

ناگ پَنْچَمِیں

ہندوؤں کا ایک تہوار جو ساون سندی کی پانچویں تاریخ کو منایا جاتا ہے اور جس میںوہ سا نپ کو پوجتے اور دودھ پلاتے ہیں ۔

ناگ پَنْچَمی

ہندوؤں کا ایک تہوار جو ساون سندی کی پانچویں تاریخ کو منایا جاتا ہے اور جس میں وہ سا نپ کو پوجتے اور دودھ پلاتے ہیں

ناگا

جنوبی آسام کی پہاڑیوں پر بسنے والا ایک قبیلہ، ایک وحشی قوم، جو آسام کے جنوبی پہاڑوں میں رہتی ہے اورناگ کی پرستش کرتی ہے

ناگ کِھلانا

جان جوکھوں کا کام کرنا، نہایت خطرناک انسان سے نبھانا یا محبت رکھنا (عموما ً) کالا یا کالے کے ساتھ مستعمل

ناگاتواں

علاقہ بندوں نے ریشم کی جو چار قسمیں مقرر کی ہیں ان میں سے تیسری قسم کا نام ۔

ناگاہاں

رک : نا (۴) کا تحتی ، ناگہاں ، یکایک ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone