تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگ کِھلانا" کے متعقلہ نتائج

آماج

جس چیز یا جس مقام کو تاک کر تیر یا گولی لگائیں، چاند ماری کا ڈھس، مرکز ہدف، چاند ماری کی جگہ، نشانہ، ہدف

آماجْ گاہ

نشانہ، نشانہ کی جگہ، ہدف، مرکز، چاند ماری کا دھس، جس چیز یا جس مقام کو تاک کر تیر یا گولی لگائیں، وہ جگہ جسے نشانہ بنایا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگ کِھلانا کے معانیدیکھیے

ناگ کِھلانا

naag khilaanaaनाग खिलाना

محاورہ

مادہ: ناگ

موضوعات: کنایۃً

Roman

ناگ کِھلانا کے اردو معانی

  • جان جوکھوں کا کام کرنا، نہایت خطرناک انسان سے نبھانا یا محبت رکھنا (عموما ً) کالا یا کالے کے ساتھ مستعمل
  • کسی سخت حاکم کی نوکری کرنا، دھات وغیرہ کا پھونکنا، کوئی نازک کام کرنا

Urdu meaning of naag khilaanaa

Roman

  • jaan jokho.n ka kaam karnaa, nihaayat Khatarnaak insaan se nibhaanaa ya muhabbat rakhnaa (umuuman) kaala ya kaale ke saath mustaamal
  • kisii saKht haakim kii naukarii karnaa, dhaat vaGaira ka phuunknaa, ko.ii naazuk kaam karnaa

नाग खिलाना के हिंदी अर्थ

  • जान जोखिम का काम करना, अत्यधिक भयानक मानव से निभाना या प्रेम रखना (सामान्तया) काला या काले के साथ प्रयुक्त
  • किसी कठोर शासक की सेवा करना, धातु आदि का फूँकना, कोई कोमल काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آماج

جس چیز یا جس مقام کو تاک کر تیر یا گولی لگائیں، چاند ماری کا ڈھس، مرکز ہدف، چاند ماری کی جگہ، نشانہ، ہدف

آماجْ گاہ

نشانہ، نشانہ کی جگہ، ہدف، مرکز، چاند ماری کا دھس، جس چیز یا جس مقام کو تاک کر تیر یا گولی لگائیں، وہ جگہ جسے نشانہ بنایا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگ کِھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگ کِھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone