تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُورِث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُورِث کے معانیدیکھیے
مُورِث کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سلف جس کی طرف خلف کی نسبت ہو، وہ جس سے ورثہ یا ترکہ ملے، وہ متوفی شخص جس کا ورثہ یا ترکہ ملے، جد امجد
- (مجازاً) سرچشمہ، باعث، سبب
- (نباتات) وہ پودا، جو چھوٹے پودے پیدا کرتا ہے
صفت
- (مجازاً) پہنچانے والا
English meaning of muuris
Noun, Masculine
- a legator, the person from whom an inheritance is derived (whether in the descending or ascending line), ancestor, forefather, predecessor
- (metaphorical) a cause, reason
Adjective
- entailing, causing
मूरिस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पूर्वज, पुरखे
- वह जिसका कोई वारिस हुआ हो
- पूर्वज, बापदादा, वंश प्रवर्तक, बानिए खानदान, उत्पन्न करनेवाला
विशेषण
- (मिज़ाज) उद्धारकर्ता
مُورِث کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُورِث)
مُورِث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔