تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوک" کے متعقلہ نتائج

مُوق

آنکھ کا ناک سے متصل گوشہ ، آنکھ کا بایاں کویا ؛ (طب) آنکھ کا اندرونی کویا ، لحاظ کا مقابل (Canthus)

مُوقَر

لدا ہوا ؛ بوجھ اٹھانے والا ؛ حاملہ (عورت) ؛ دبا ہوا ؛ (مجازاً) مظلوم ؛ غریب کیا گیا ، مفلس بنایا گیا

مُوقِن

یقین کرنے والا (عموما ً استدلال کے بعد) ۔

مُوقِنِین

(فقہ) دینی امور پر یقین کامل رکھنے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوک کے معانیدیکھیے

مُوک

muukमूक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

Roman

مُوک کے اردو معانی

صفت

  • مچھلی
  • مکھ، مکھڑا
  • گونگا، چُپ، خاموش، غریب، مفلس
  • حیوان، ایک داؤں یا دیت
  • جگالی کرنے والے جانوروں خاص طور پر گائے بھینس کو متاثر کرنے والا مہلک، متعدی، وائرس جس سے مویشیوں میں بخار اور دست کی بیماری پھیلے، اس مرض کی خاصیت یہ ہوتی ہے کہ رطوبت زا جھلیوں میں سوزش، ورم، بخار اور دست کی شکایت لاحق ہوجاتی ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُوق

آنکھ کا ناک سے متصل گوشہ ، آنکھ کا بایاں کویا ؛ (طب) آنکھ کا اندرونی کویا ، لحاظ کا مقابل (Canthus)

Urdu meaning of muuk

Roman

  • machhlii
  • mukh, mukh.Daa
  • guungaa, chup, Khaamosh, Gariib, muflis
  • haivaan, ek daa.o.n ya det
  • jugaalii karne vaale jaanavro.n khaastaur par gaay bhains ko mutaassir karne vaala mohlik, mutaddii, vaa.iras jis se maveshiiyo.n me.n buKhaar aur dast kii biimaarii phaile, is marz kii Khaasiiyat ye hotii hai ki ratuubat zaa jhilliyo.n me.n sozish, varm, buKhaar aur dast kii shikaayat laahaq hojaatii hai.n

मूक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गूंगा।
  • जो कुछ भी बोल न रहा हो।
  • मौन; शांत
  • बोलने में असमर्थ; गूंगा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوق

آنکھ کا ناک سے متصل گوشہ ، آنکھ کا بایاں کویا ؛ (طب) آنکھ کا اندرونی کویا ، لحاظ کا مقابل (Canthus)

مُوقَر

لدا ہوا ؛ بوجھ اٹھانے والا ؛ حاملہ (عورت) ؛ دبا ہوا ؛ (مجازاً) مظلوم ؛ غریب کیا گیا ، مفلس بنایا گیا

مُوقِن

یقین کرنے والا (عموما ً استدلال کے بعد) ۔

مُوقِنِین

(فقہ) دینی امور پر یقین کامل رکھنے والے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone