تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَفَکِّر" کے متعقلہ نتائج

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَفَکِّر کے معانیدیکھیے

مُتَفَکِّر

mutafakkirमुतफ़क्किर

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: فَکَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَفَکِّر کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • غمگین، اُداس، مغموم
  • سوچ میں ڈوبا ہوا، تفکر میں غرق، غور و فکر میں محو، فکر مند

شعر

Urdu meaning of mutafakkir

  • Roman
  • Urdu

  • Gamgiin, udaas, maGmuum
  • soch me.n Duubaa hu.a, tafakkur me.n Garq, Gaur-o-fikr me.n mahv, fikrmand

English meaning of mutafakkir

Adjective, Masculine

मुतफ़क्किर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • चिंतित, ग़मगीन, उदास, शोकाकुल, चिंताकुल, संचित, किसी विशेष फ़िक्र से परेशान
  • फ़िक्रमंद, सोच में डूबा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَفَکِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَفَکِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone