تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَلِّق" کے متعقلہ نتائج

تَمْہِید نِگار

تمہید لکھنے والا.

تَمْہِیدِیَہ

رک : تمہیدی.

تَمْہِید

(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب

تَمْہِید بَنْدْھنا

تمہید بانْدھنا (رک) کا لازم ، آغاز ہونا.

تَمْہِید بانْدْھنا

کسی مضمون یا بات کا آغاز کرنا

تَمْہِیدَیں

(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب

تَمْہِید کَرْنا

تمہید اٹھانا

تَمْہِید اُٹھانا

کسی مضمون یا بات کا آغاز کرنا، تمہید بیان کرنا

تَمْہِیدیں باندْھنا

فضول باتیں کرنا، فرضی باتیں سوچنا، بے معنی عذر پیش کرنا

تَمْہِیدیں بانْدھا کَرنا

فضول باتیں کرنا ، فرضی باتیں سوچنا ، بے معنی عذر پیش کرنا

تَمْہِیدی

تمہید سے منسوب یا متعلق، ابتدائی (تراکیب میں مستعمل)

وَضاحَتی تَمہِید

وضاحت جو تمہید کے طور پر کی جائے ؛ تعارف کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَلِّق کے معانیدیکھیے

مُتَعَلِّق

muta'alliqमुत'अल्लिक़

اصل: عربی

وزن : 1122

جمع: مُتَعَلِّقِین

اشتقاق: عَلَقَ

Roman

مُتَعَلِّق کے اردو معانی

صفت

  • بارے میں، بابت
  • تعلق رکھنے والا، لگاؤ رکھنے والا، علاقہ رکھنے والا
  • رشتہ دار، سمبندھی، قرابتی
  • شامل، منسلک، وابستہ
  • تابع، ماتحت

Urdu meaning of muta'alliq

Roman

  • baare men, baabat
  • taalluq rakhne vaala, lagaa.o rakhne vaala, ilaaqa rakhne vaala
  • rishtedaar, sambandhii, qiraabtii
  • shaamil, munslik, vaabasta
  • taabe, maatahat

English meaning of muta'alliq

Adjective

मुत'अल्लिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

مُتَعَلِّق کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمْہِید نِگار

تمہید لکھنے والا.

تَمْہِیدِیَہ

رک : تمہیدی.

تَمْہِید

(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب

تَمْہِید بَنْدْھنا

تمہید بانْدھنا (رک) کا لازم ، آغاز ہونا.

تَمْہِید بانْدْھنا

کسی مضمون یا بات کا آغاز کرنا

تَمْہِیدَیں

(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب

تَمْہِید کَرْنا

تمہید اٹھانا

تَمْہِید اُٹھانا

کسی مضمون یا بات کا آغاز کرنا، تمہید بیان کرنا

تَمْہِیدیں باندْھنا

فضول باتیں کرنا، فرضی باتیں سوچنا، بے معنی عذر پیش کرنا

تَمْہِیدیں بانْدھا کَرنا

فضول باتیں کرنا ، فرضی باتیں سوچنا ، بے معنی عذر پیش کرنا

تَمْہِیدی

تمہید سے منسوب یا متعلق، ابتدائی (تراکیب میں مستعمل)

وَضاحَتی تَمہِید

وضاحت جو تمہید کے طور پر کی جائے ؛ تعارف کرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَلِّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَلِّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone