تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردَہ بھاری ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردَہ بھاری ہونا کے معانیدیکھیے

مُردَہ بھاری ہونا

murda bhaarii honaaमुर्दा भारी होना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُردَہ بھاری ہونا کے اردو معانی

 

  • میت کا وزنی ہونا، لاش کا دوبھر ہونا، کہا جاتا ہے کہ گناہ گار کا جنازہ بوجھل ہو جاتا ہے
  • کمزور ہونے کے باوجود زورآور پر غالب ہونا

Urdu meaning of murda bhaarii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mayyat ka vaznii honaa, laash ka duubhar honaa, kahaa jaataa hai ki gunaahgaar ka janaaza bojhal ho jaataa hai
  • kamzor hone ke baavjuud zoraavar par Gaalib honaa

English meaning of murda bhaarii honaa

 

  • conquering the strong despite being weak
  • dead body to be heavy (supposedly owing to sins)

मुर्दा भारी होना के हिंदी अर्थ

 

  • मृत शरीर का भारी होना, लाश का दूभर होना, कहा जाता है कि पापी का जनाज़ा बोझल हो जाता है
  • कमज़ोर होने के बावजूद शक्तिशाली पर विजय पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردَہ بھاری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردَہ بھاری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone