تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَلِّد" کے متعقلہ نتائج

بالَک

اولاد، مرید جو اولاد برابر ہوتا ہے

بالَک ہَٹ

بچپن کی ضد، بال ہٹ، اڑ

بالَک پَن

بچپنے کی عمر، لڑکپن، بچپن

بالَک پَنا

بچپن، بچپنے کی عمر

بالَک جوری

(قانون) لڑکوں کو بہلا پھسلا کر چرا لے جانا، بچوں کو بہکا کر یا زبردستی اٹھا لے جانا، اغوائے اطفال

بالَک باڑی

وہ درسگاہ جہاں چھوٹی عمر کے بچوں کو کھلونوں گیتوں اور مختلف کھیلوں کی مدد سے تعلیم دی جائے، کنڈر گارٹن

ہَنسوڑ بالَک

خوش مزاج بچہ ؛ ہنس مکھ بچہ ؛ (مجازاً) بے فکر بچہ ۔

جَہاں بالَک تَہاں پیکْھنا

جہاں بچے ہوں وہاں کھلونے ہوتے ہیں.

مَن بالَک

نِر بالَک

بے اولاد ، لاولد ۔

راج ہَٹ ، بالَک ہَٹ ، تِریا ہَٹ ، جوگی ہَٹ

راجا ، بچّہ عورت اور فقیر جو دل میں آئے کرتے ہیں کسی کی نہیں مانتے

ساہُو کار کو کِسان ، بالَک کو مَسان

جس طرح بچّے کو مسان آہستہ آہستہ دُبلا کر دینا ہے اور آخر میں مار دیتا ہے اسی طرح ساہوکار کو کسان نُقصان پہن٘چاتا ہے.

تُرْت کا بالَک

نوزائیدہ بچہ

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی

ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں

بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری

جیٹھ یعنی سخت گرمی کا مہینہ بچے، بھین٘س، جن٘گل اور اُکھاری یعنی گنّا کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے

سارا جوبَن گھالئے تو ایک بالَک پالئے

بچّے کی پرورش اور نگہداشت میں ماں اپنا عیش و آرام تج دیتی ہے .

گھوڑی کی ہَنسی اَور بالَک کا دُکھ جانا نَہِیں جاتا

گھوڑے کی ہن٘سی اَوربچے کی تکلیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ یہ بتا نہیں سکتے ، بے زبان کی بات کوئی نہیں سمجھ سکتا .

گھوڑے کی ہنسی اور بالَک کا دکھ جان نہیں پڑتا

گھوڑے کی ہنسی اور بچے کی تکلیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ یہ بتا نہیں سکتے

گھوڑی کی ہَنسی اَور بالَک کا دُکھ جانا نَہِیں پَڑْنا

گھوڑے کی ہن٘سی اَوربچے کی تکلیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ یہ بتا نہیں سکتے ، بے زبان کی بات کوئی نہیں سمجھ سکتا .

خَرْبُوز چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

خَرْبُوزہ چاہے دھوپ کو اور آم چاہے مِینْہہ کو، ناری چاہے زور کو اور بالَک چاہے نیْہہ کو

خربوزہ دھوپ میں جلد پکتا ہے اور میٹھا ہوتا ہے اور آم بارش کے بعد، عورت طاقتور مرد کو پسند کرتی ہے، بچہ پیار کا طالب ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَلِّد کے معانیدیکھیے

مُقَلِّد

muqallidमुक़ल्लिद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تشیع فقہ

اشتقاق: قَلَدَ

مُقَلِّد کے اردو معانی

صفت

  • (کسی کی) تقلید کرنے والا، نقش قدم پر چلنے والا، بغیر دلیل کے کسی کے قول یا فعل کی پیروی کرنے والا، پیروکار، مرید، معتقد
  • (فقہ) سواد اعظم، چاروں اماموں میں سے کسی کو ماننے والا (غیر مقلد کی ضد)
  • (اہل تشیع) احکام فروعی میں کسی مجتہد جامع الشرائط کی تقلید کرنے اور اس کے فتوے پر عمل کرنے والا
  • نقال، مسخرہ، وہ عورت جس نے گلے میں زنجیر یا ہالا پہنا ہو
  • (ع۔بکسر سوم مشدد) صفت تقلید کرنے والا، پیرو، مُرید، معتقد، مسلمانوں کا وہ فرقہ جو چاروں اماموں کو مانتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of muqallid

Adjective

  • a disciple, a follower

Noun, Masculine

  • adherent of any one of the four Sunni Imams
  • follower, imitator

मुक़ल्लिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तक्लीद करनेवाला, अनुकारी, अनुकरण करनेवाला, अनुयायी, पैरौ, शिष्य, चेला, मुरीद, मुसल्मानों का वह समुदाय जो खुदा और रसूल के अतिरिक्त चारों इमामों को भी मानता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَلِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَلِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words