تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ دِکھائی" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ دِکھائی

وہ نقدی جو دلہن کا مُنہ اول ہی اول دیکھ کر اُس کی سسرال کے رشتہ دار اُسے دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ دِکھائی کے معانیدیکھیے

مُنْھ دِکھائی

mu.nh-dikhaa.iiमुँह-दिखाई

وزن : 2122

مُنْھ دِکھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دلہن کا منھ پہلی دفعہ عزیزوں کو دکھانے کی رسم ۔
  • وہ نقدی جو دلہن کا مُنہ اول ہی اول دیکھ کر اُس کی سسرال کے رشتہ دار اُسے دیتے ہیں
  • رک: رونمائی جو زیادہ مستعمل ہے۔
  • صورت دکھانے کا عمل ، چہرہ دکھانا ، دیدار کرانا
  • وہ نقدی یا زیور وغیرہ جو دلہن کو پہلی دفعہ منھ دیکھنے کی رسم کے موقع پر دیا جائے ، رُونمائی کا نیگ

English meaning of mu.nh-dikhaa.ii

Noun, Feminine

  • a ritual gift given to the bride upon her first appearance after marriage

मुँह-दिखाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शादी के बाद अपनी पहली उपस्थिति में दुल्हन को दिया जाने वाला एक रस्मी उपहार
  • नई नवेली दुल्हन का ससुराल आने पर उसका मुँह दिखाने या देखने की रस्म
  • उक्त रस्म पर दुल्हन को मिलने या दिया जाने वाला नेग, उपहार आदि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ دِکھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ دِکھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words