تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُجھے اور نَہیں تُجھے ٹھور نَہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُجھے اور نَہیں تُجھے ٹھور نَہیں کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
مُجھے اور نَہیں تُجھے ٹھور نَہیں کے اردو معانی
- مجھے تیرے بغیر اور تجھے میرے بغیر چین نہیں ، نہ تو مجھ کو ہی تیرا سا ملے گا اور نہ تجھ کو ہی دوسری جگہ پسند آئے گی
- نہ تجھے برداشت نہ مجھے برداشت یعنی دونوں غصہ ور ہیں
मुझे ओर नहीं तुझे ठोर नहीं के हिंदी अर्थ
- ना तुझे बर्दाश्त ना मुझे बर्दाश्त यानी दोनों ग़ुस्सा वर हैं
- मुझे तेरे बगै़र और तुझे मेरे बगै़र चैन नहीं, ना तो मुझ को ही तेरा सा मिलेगा और ना तुझ को ही दूसरी जगह पसंद आएगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُجھے اور نَہیں تُجھے ٹھور نَہیں)
مُجھے اور نَہیں تُجھے ٹھور نَہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔