تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجھے بُڑھیا نہ کَہو کوئی ، مَیں نے جوانوں کی بھی عَقْل کھوئی" کے متعقلہ نتائج

سُبْکی

ہلکا پن

سُبکی سے

آہستگی سے، ہلکے ہاتھ سے

سُبکی لینا

to sob

سُبْکی کَرنا

بے عِزّتی کرنا ، توہین کرنا .

سُبْکی رَکْھنا

مضحکمہ اُڑانا ، قدر گھٹانا ؛ حِقارت سے پیش آنا .

سُبْکی بَھرْنا

موت کی ہچکی لینا .

سُبْکی کَرانا

سُبکی کرنا (رک) کا متعدی المتعدی .

سُبْکی قَدَم

تیز رفتاری .

سُبْکی کے ساتھ

آہستگی کے ساتھ ، آہستہ آہستہ ، نزاکت سے .

سُبْکی مَحْسُوس کَرْنا

توہین سمجھنا ، ذِلّت محسوس کرنا ، ہتک جاننا .

سُبْکائی

ذِلّت، توہین، بےعِزّتی، ہتک

شَبْکی

آنکھ کے پردۂ شبکہ (رک) سے متعلق ، شبکیہ کا.

سُبْکَئ

رک : سُبکائی

سَبّاکی

سبّا ک کا کام یا پیشہ ، چاندی کی ڈھلائی ، زرگری .

شَبَکَہ

یا سجت وغیرہ کے تاروں کا جال ، شکاری کا جال.

شَبَکّا

شگاف جو کپڑے یا دیوار وغیرہ میں ہو، جالی دار روشن دان، جالی، بڑا جال بڑے سوراخوں کا جال

سابِقَہ

۱. سابِق (رک) کی تانیث.

شَبَقی

شبق (رک) سے متعلق ، شبق کا ، شدید شہوانی.

سَب کوئی

ہر ایک ، ہر شخص ، ہرکوئی ، ہر فرد ؛ سب کے سب .

سُوبَڑا

چاندی جس میں کھوٹ یا میل ہو .

sub-aqua

زیر آب تیراکی یا غوطہ خوری کا یا اس سے متعلق۔.

سابِقَہ پَڑْنا

کام پڑنا، واسطہ پڑنا

سابِقَہ ہونا

رک : سابقہ پڑنا.

سابِقَہ کَرنا

معاملت رکھنا ، واقفیت یِا سناسائی پیدا کرنا.

سابِقَہ ڈالْنا

کام پڑنا، واسطہ پڑنا

ضَرْب شَبَکَہ

(حساب) ضرب کا یک طریقہ جس میں چار ضلعوں کی ایک شکل کو مثلث خانوں میں تقسیم کر کے ان میں اعداد لکھ کر ضرب دی جاتی ہے ۔

نِیم سابِقَہ

وہ سابقہ جس کے ابتدائی جز میں تخفیف کر دی گئی ہو (جیسے : آدھا سے ادھ = ادھ موا ، پانی سے پن اور پن چکی) ۔

حالاتِ سابِقَہ

گزرے ہوئے واقعات

جِنْسِیَت سَبَقی

ایک ساتھ پڑھنے کی حالت ، ایک ہی جماعت کا طالب علم ہونے کی کیفیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجھے بُڑھیا نہ کَہو کوئی ، مَیں نے جوانوں کی بھی عَقْل کھوئی کے معانیدیکھیے

مُجھے بُڑھیا نہ کَہو کوئی ، مَیں نے جوانوں کی بھی عَقْل کھوئی

mujhe bu.Dhiyaa na kaho ko.ii , mai.n ne javaano.n kii bhii 'aql kho.iiमुझे बुढ़िया न कहो कोई , मैं ने जवानों की भी 'अक़्ल खोई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُجھے بُڑھیا نہ کَہو کوئی ، مَیں نے جوانوں کی بھی عَقْل کھوئی کے اردو معانی

  • چالاک ضعیف اپنے متعلق کہتا ہے کہ وہ جوانوں کو انگلیوں پہ نچا سکتا ہے ؛ ضعیف چالاک عورت کا قول ہے کہ میں بڑھیا ہوں تو کیا ہوا میں نوجوانوں کو بھی فریفتہ کرلیتی ہوں ؛ بزرگوں کی بہ نسبت جوان ناپختہ کار ہوتے ہیں ، جوان بزرگوں سے علم و شعور حاصل کرتے ہیں

Urdu meaning of mujhe bu.Dhiyaa na kaho ko.ii , mai.n ne javaano.n kii bhii 'aql kho.ii

  • Roman
  • Urdu

  • chaalaak za.iif apne mutaalliq kahta hai ki vo javaano.n ko ungliiyo.n pahunchaa saktaa hai ; za.iif chaalaak aurat ka qaul hai ki me.n ba.Dhiyaa huu.n to kyaa havaa me.n naujvaano.n ko bhii farefta karletii huu.n ; buzurgo.n kii banisbat javaan naapuKhtaa kaar hote hai.n, javaan buzurgo.n se ilam-o-sha.uur haasil karte hai.n

मुझे बुढ़िया न कहो कोई , मैं ने जवानों की भी 'अक़्ल खोई के हिंदी अर्थ

  • चालाक ज़ईफ़ अपने मुताल्लिक़ कहता है कि वो जवानों को उंगलीयों पहुंचा सकता है , ज़ईफ़ चालाक औरत का क़ौल है कि में बढ़िया हूँ तो क्या हवा में नौजवानों को भी फ़रेफ़्ता करलेती हूँ , बुज़ुर्गों की बनिसबत जवान नापुख़्ता कार होते हैं, जवान बुज़ुर्गों से इलम-ओ-शऊर हासिल करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُبْکی

ہلکا پن

سُبکی سے

آہستگی سے، ہلکے ہاتھ سے

سُبکی لینا

to sob

سُبْکی کَرنا

بے عِزّتی کرنا ، توہین کرنا .

سُبْکی رَکْھنا

مضحکمہ اُڑانا ، قدر گھٹانا ؛ حِقارت سے پیش آنا .

سُبْکی بَھرْنا

موت کی ہچکی لینا .

سُبْکی کَرانا

سُبکی کرنا (رک) کا متعدی المتعدی .

سُبْکی قَدَم

تیز رفتاری .

سُبْکی کے ساتھ

آہستگی کے ساتھ ، آہستہ آہستہ ، نزاکت سے .

سُبْکی مَحْسُوس کَرْنا

توہین سمجھنا ، ذِلّت محسوس کرنا ، ہتک جاننا .

سُبْکائی

ذِلّت، توہین، بےعِزّتی، ہتک

شَبْکی

آنکھ کے پردۂ شبکہ (رک) سے متعلق ، شبکیہ کا.

سُبْکَئ

رک : سُبکائی

سَبّاکی

سبّا ک کا کام یا پیشہ ، چاندی کی ڈھلائی ، زرگری .

شَبَکَہ

یا سجت وغیرہ کے تاروں کا جال ، شکاری کا جال.

شَبَکّا

شگاف جو کپڑے یا دیوار وغیرہ میں ہو، جالی دار روشن دان، جالی، بڑا جال بڑے سوراخوں کا جال

سابِقَہ

۱. سابِق (رک) کی تانیث.

شَبَقی

شبق (رک) سے متعلق ، شبق کا ، شدید شہوانی.

سَب کوئی

ہر ایک ، ہر شخص ، ہرکوئی ، ہر فرد ؛ سب کے سب .

سُوبَڑا

چاندی جس میں کھوٹ یا میل ہو .

sub-aqua

زیر آب تیراکی یا غوطہ خوری کا یا اس سے متعلق۔.

سابِقَہ پَڑْنا

کام پڑنا، واسطہ پڑنا

سابِقَہ ہونا

رک : سابقہ پڑنا.

سابِقَہ کَرنا

معاملت رکھنا ، واقفیت یِا سناسائی پیدا کرنا.

سابِقَہ ڈالْنا

کام پڑنا، واسطہ پڑنا

ضَرْب شَبَکَہ

(حساب) ضرب کا یک طریقہ جس میں چار ضلعوں کی ایک شکل کو مثلث خانوں میں تقسیم کر کے ان میں اعداد لکھ کر ضرب دی جاتی ہے ۔

نِیم سابِقَہ

وہ سابقہ جس کے ابتدائی جز میں تخفیف کر دی گئی ہو (جیسے : آدھا سے ادھ = ادھ موا ، پانی سے پن اور پن چکی) ۔

حالاتِ سابِقَہ

گزرے ہوئے واقعات

جِنْسِیَت سَبَقی

ایک ساتھ پڑھنے کی حالت ، ایک ہی جماعت کا طالب علم ہونے کی کیفیت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجھے بُڑھیا نہ کَہو کوئی ، مَیں نے جوانوں کی بھی عَقْل کھوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجھے بُڑھیا نہ کَہو کوئی ، مَیں نے جوانوں کی بھی عَقْل کھوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone