تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحاصَرَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

ڈانبَر

تارکول ، کول تار

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاصَرَہ کے معانیدیکھیے

مُحاصَرَہ

muhaasaraमुहासरा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: حَصَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُحاصَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھراؤ، تسخیر، انحصار، قلعہ بندی، ناکہ بندی، چاروں طرف سے بند کردینا، گھیرا بندی
  • حدبندی، چاردیواری، احاطہ

شعر

Urdu meaning of muhaasara

  • Roman
  • Urdu

  • ghiraav, tasKhiir, inhisaar, qilaa bandii, naaka bandii, chaaro.n taraf se band kardenaa, gheraabandii
  • hadbandii, chaaradiivaarii, ahaata

English meaning of muhaasara

Noun, Masculine

मुहासरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घेराबंदी, घेरा डालना, चारों ओर दुश्मन की सेना होना, चारों ओर से घेरने की क्रिया या भाव,
  • हदबंदी, सीमित करना

مُحاصَرَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

ڈانبَر

تارکول ، کول تار

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحاصَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحاصَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone