تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفت گُنہگار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَد اَطْوار

جس کے طور طریقے برے ہوں، برے ڈھنگوں کا، بُرے چلن والا، بُری وضع کا، اوباش، آوارہ، بدمعاش

بَد اَطْواری

بد اخلاق، بد اسلوب، بدچلن، بدقماش، بدمعاش، بدوضع، بدکردار، بڑے وضع کا، برے چلن کا، برے ڈھنگوں کا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفت گُنہگار کَرنا کے معانیدیکھیے

مُفت گُنہگار کَرنا

muft gunahgaar karnaaमुफ़्त गुनहगार करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُفت گُنہگار کَرنا کے اردو معانی

  • خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا، بلا سبب کسی مسئلہ میں شامل کرنا

Urdu meaning of muft gunahgaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • KhvaahmaKhvaah jhag.De me.n phansaa denaa, bilaasbab kisii maslaa me.n shaamil karnaa

मुफ़्त गुनहगार करना के हिंदी अर्थ

  • ख़्वाह-मख़्वाह झगड़े में फँसा देना, बिना किसी कारण समस्या में सम्मिलित होना, बिला सबब किसी मसला में शामिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد اَطْوار

جس کے طور طریقے برے ہوں، برے ڈھنگوں کا، بُرے چلن والا، بُری وضع کا، اوباش، آوارہ، بدمعاش

بَد اَطْواری

بد اخلاق، بد اسلوب، بدچلن، بدقماش، بدمعاش، بدوضع، بدکردار، بڑے وضع کا، برے چلن کا، برے ڈھنگوں کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفت گُنہگار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفت گُنہگار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone