تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موچی کے موچی ہی رَہے" کے متعقلہ نتائج

پِھر بھی موچی کے موچی رَہے

کن٘گال کے کن٘گال ہی رہے

وَہی موچی کے موچی

غریب کے غریب ہی رہے، حالات میں کوئی بہتری نہیں آئی، خود کو بالکل نہیں بدلتے.

موچی کو عَرش پَر بھی بیگار ہی نَصِیب ہوتی ہے

کسی ادنیٰ شخص کو اعلیٰ جگہ پر پہنچا دے وہ اپنی اوقات پر ہی رہتا ہے، آدمی اپنی عادت ترک نہیں کرتا

نَہ خُدا ہی مِلا نَہ وِصالِ صَنَم، نَہ اِدَھر کے رَہے نَہ اُدَھر کے رَہے

ایسا کام کیا گیا کہ ہر طرح نقصان ہوا، کوئی کام پورا نہیں ہوا

سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں موچی کے موچی ہی رَہے کے معانیدیکھیے

موچی کے موچی ہی رَہے

mochii ke mochii hii raheमोची के मोची ही रहे

عبارت

موچی کے موچی ہی رَہے کے اردو معانی

  • جیسے تھے ویسے رہے، کوئی ترقی نہیں کی، ذلیل کے ذلیل ہی رہے، کنگال کے کنگال ہی رہے، بے وقوف ہی رہے

मोची के मोची ही रहे के हिंदी अर्थ

  • जैसे थे वैसे रहे, कोई तरक़्क़ी नहीं की, ज़लील के ज़लील ही रहे, कंगाल के कंगाल ही रहे, बेवक़ूफ़ ही रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موچی کے موچی ہی رَہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

موچی کے موچی ہی رَہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words