تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج شَناس" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج شَناس کے معانیدیکھیے

مِزاج شَناس

mizaaj-shanaasमिज़ाज-शनास

وزن : 121121

  • Roman
  • Urdu

مِزاج شَناس کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • طبیعت کو پہچاننے والا، طبیعت کی حالت جاننے والا، مزاج داں، نیک اور بداطوار سے واقف، نباض
  • (علم و فن کا) شعور رکھنے والا، سمجھنے والا

Urdu meaning of mizaaj-shanaas

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat ko pahchaanne vaala, tabiiyat kii haalat jaanne vaala, mizaajdaa.n, nek aur badaatvaar se vaaqif, nabbaaz
  • (ilam-o-fan ka) sha.uur rakhne vaala, samajhne vaala

English meaning of mizaaj-shanaas

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • the one who recognize the condition, nature conscious
  • (about art and education) consciousness, percipient

मिज़ाज-शनास के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • (विद्या और कला की) चेतना रखने वाला, समझने वाला
  • स्थिती और भाव को पहचानने वाला, स्वभाव को जानने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج شَناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج شَناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone