تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج ناساز ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

take a bold step

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج ناساز ہونا کے معانیدیکھیے

مِزاج ناساز ہونا

mizaaj naa-saaz honaaमिज़ाज ना-साज़ होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِزاج ناساز ہونا کے اردو معانی

  • طبیعت کا کسل مند ہونا، طبیعت کا بھاری ہونا، طبیعت ٹھیک نہ ہونا، بیمار ہونا، خفا ہونا، طبیعت کا کسل مند ہونا یا مزاج میں کچھ برہمی ہونا

Urdu meaning of mizaaj naa-saaz honaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat ka kasalmand honaa, tabiiyat ka bhaarii honaa, tabiiyat Thiik na honaa, biimaar honaa, Khafaa honaa, tabiiyat ka kasalmand honaa ya mizaaj me.n kuchh brahmii honaa

मिज़ाज ना-साज़ होना के हिंदी अर्थ

  • ۔तबीयत का कसलमंद होना या मिज़ाज में कुछ ब्रहमी होना।
  • तबीयत का कसलमंद होना, तबीयत का भारी होना, तबीयत ठीक ना होना, बीमार होना , ख़फ़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

take a bold step

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج ناساز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج ناساز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone