تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیَان راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیَان راہ کے معانیدیکھیے
مِیَان راہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- راستے میں، وسط راہ، راستے کے بیچ میں
شعر
میان راہ عجب پر فضا تھی گہری جھیل
میں ڈوب جاتا کہ اچھا ہوا پلٹ جانا
راہ میں کانٹیں بہت تھے پاؤں میرا پھول تھا
دھار سے خوشبو میان راہ میں لڑتی گئی
گزرنے والے تھے جو بھی گزر گئے لیکن
میان راہ کوئی بے خبر رکا ہوا ہے
English meaning of miyaan-e-raah
Adjective, Masculine
- in the middle of the road
मियान-ए-राह के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- रास्ते के बीच में, रास्ते केंद्र में, रास्ते का बीचोंबीच
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیَان راہ)
مِیَان راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔