تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقیاسُ الہَوا" کے متعقلہ نتائج

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

مُتَقَدِّم مَحاسِب

محاسب کے اوپر کا ایک عہدہ ۔

مُتَقَدِّماً

پرانے زمانے میں ، مدت گزری

مُتَقَدِّمِین

پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقیاسُ الہَوا کے معانیدیکھیے

مِقیاسُ الہَوا

miqyaas-ul-havaaमिक़्यास-उल-हवा

اصل: عربی

وزن : 22212

موضوعات: آلات

Roman

مِقیاسُ الہَوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ آلہ جس کے ذریعے سے ہوا کا دباؤ، اس کی رطوبت یا طوفان کی علامت وغیرہ معلوم کی جائے، ہوا ناپ، باد پیما

Urdu meaning of miqyaas-ul-havaa

Roman

  • vo aalaa jis ke zariiye se hu.a ka dabaa.o, us kii ratuubat ya tuufaan kii alaamat vaGaira maaluum kii jaaye, hu.a naap, baadapaima

English meaning of miqyaas-ul-havaa

Noun, Masculine

  • barometer, meteorograph

मिक़्यास-उल-हवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वायु दबाव, उसकी आर्द्रता या तूफ़ान के संकेत आदि को मापने के लिए इस्तेमाल किया जाने वाला एक उपकरण, हवा नाप, बादपैमा (वायुयंत्र)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

مُتَقَدِّم مَحاسِب

محاسب کے اوپر کا ایک عہدہ ۔

مُتَقَدِّماً

پرانے زمانے میں ، مدت گزری

مُتَقَدِّمِین

پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقیاسُ الہَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقیاسُ الہَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone